உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    آندھرا پردیش میں طوفان تتلی ' ، 8 افراد ہلاک '

    تصویر یو این آئی

    تصویر یو این آئی

    سمندری میں طوفان تتلی کے سبب آندھراپردیش میں8افراد ہلاک ہونے کے ساتھ ساتھ شمالی ساحلی آندھراپردیش کے اضاع سریکاکلم اور وجیانگرم میں بڑے پیمانہ پر نقصانات ہوئے ۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      حیدر آباد ۔ سمندری میں طوفان تتلی کے سبب آندھراپردیش میں8افراد ہلاک ہونے کے ساتھ ساتھ شمالی ساحلی آندھراپردیش کے اضاع سریکاکلم اور وجیانگرم میں بڑے پیمانہ پر نقصانات ہوئے ۔
      اسٹیٹ ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی نے یہ بات بتائی ۔ اس طوفان کے سبب عام زندگی مفلوج ہوگئی اور کل سے دونوں اضلاع میں شدید بارش ہورہی ہے۔
      وزیراعلی کے دفتر نے کہا کہ چھ ماہی گیر جو سمندر میں گئے تھے لاپتہ ہوگئے ہیں۔ سریکاکلم ضلع میں بڑے پیمانہ پر فصلوں کو نقصان پہنچا۔
      First published: