ہوم » نیوز » وطن نامہ

سیکس کے بارے میں کچھ نہیں پتہ، شادی کی پہلی رات پر کیا کروں؟

شادی کے بارے میں جب بھی نئے جوڑے بات کرتے ہیں تو ان کے من میں سیکس کو لیکر کئی سوال ہوتے ہیں، کبھی۔کبھی یہ بھرم ہوتا ہے اور کبھی۔کبھی انہیں سیکس کے بارے میں فکر ہوتی ہے تو ہم آج اسی فکر کے بارے میں بات کریں گے۔

  • Share this:
سیکس کے بارے میں کچھ نہیں پتہ، شادی کی پہلی رات پر کیا کروں؟
علامتی تصویر

سوال: میری شادی ہونے والی ہے۔ مجھے نہین پتہ کہ میں اپمی بیوی کو کیسے خوش کر سکتا ہوں۔ مجھے خواتین کے پرائیویٹ پارٹ کے بارے میں کوئی معلومات نہیں ہے۔ کیا میرا اس بارے میں پوچھنا صحیح رہے گا؟


جواب: شادی کے بارے میں جب بھی نئے جوڑے بات کرتے ہیں تو ان کے من میں سیکس کو لیکر کئی سوال ہوتے ہیں، کبھی۔کبھی یہ بھرم ہوتا ہے اور کبھی۔کبھی انہیں سیکس کے بارے میں فکر ہوتی ہے تو ہم آج اسی فکر کے بارے میں بات کریں گے۔

نوٹ: سیکسالوجسٹ ڈاکٹرپارس شاہ سے نیوز18 گجرات کے لئے پوچھے گئے سوال اوران کے ذریعہ دیئے گئے جواب۔

مردوں کو ہمیشہ اس بات کی فکر رہتی ہے کہ وہ اپنی ہونے والی بیوی کو مطمئن یا خوش کر پائیں گے یا نہیں۔ اور دوسرا ان کے شوہر یا بیوی کے پرائیویں پارٹ کا کون سا حصہ ہے جہاں سے انہیں سب سے زیادہ جوش(excitement) ہوتا ہے۔

خواتین کے پرائیویٹ پارٹ کے تین حصے ہوتے ہیں ایک جہاں سے پیشاب آتا ہے، دوسرا جسے vaginal tract کہا جاتا ہے۔ وہاں سے وہاں سے حیض کا خون آتا ہے۔یہی وہ جگہ ہے جہاں جنسی تعلقات بنایا جاتا ہے۔ اور بچے کے جنم کے وقت بھی وہاں سے بچے کی پیدائش ہوتی ہے۔ خواتین کے جسم کا یہ حصہ ربر بینڈ کی طرح ہوتا ہے جو انگلی ڈالتے وقت انگلی کا طرح چوڑا ہوتا ہے۔
حالانکہ اس بارے میں آپ کو زیادہ معلومات نہیں ہے تو اپنے ساتھی سے کھل کر اس موضوع پر بات کرسکتے ہیں کیونکہ خواتین اپنے پرائیویٹ پارٹ کے بارے میں سب سے زیادہ جانتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ آپ کو ہمیشہ سیکس کرتے وقت اپنے ساتھی سے بات کرنی چاہئے۔ ساتھ ہی سیکس کے بعد پارٹنر سے پوچھنا چاہئے کہ وہ کیسا محسوس کررہا ہے۔
First published: Jan 29, 2020 08:34 AM IST