ہوم » نیوز » وطن نامہ

مجھے anal sex پسند ہے، لیکن میری بیوی اس کے لئے نہیں ہے تیار

زندگی میں ہمیں وہ ساری چیزیں نہیں ملتی ہیں، جو ہم چاہتے ہیں۔ ہمیں ان باتوں کا بھرپور لطف اٹھانا چاہئے، جو ہمارے پاس ہے۔ کئی بار زندگی میں ہمیں ایڈجسمنٹ (adjustment) بناکر چلنا ہوتا ہے، خاص طور پر تب جب ہم جو چاہتے ہیں، اس میں کسی دیگر شخص کی بھی حصہ داری ہوتی ہے۔

  • Share this:
مجھے anal sex پسند ہے، لیکن میری بیوی اس کے لئے نہیں ہے تیار
مجھے anal sex پسند ہے، لیکن میری بیوی اس کے لئے نہیں ہے تیار

مجھے یہ جان کر افسوس ہوا کہ آپ کی اہلیہ اس میں آپ کا ساتھ نہیں دینا چاہتی ہیں۔ لیکن تھوڑی دیر کے لئے آپ اس موضوع پر اپنی بیوی کے خیالات پر غور کیجئے۔ کیا ہماری زندگی میں ایسی باتیں نہیں ہوتی ہیں، جو ہمیں پسند نہیں ہوتی ہیں۔ جیسے مان لیجئے کہ ان کو آپ کو باندھنا اچھا لگتا ہے اور آپ کو یہ پسند نہ ہو۔ تب آپ ان کو کیا مشورہ دیں گے؟ کچھ لوگوں کو کچھ خاص طرح کا سیکس پسند نہیں ہوتا یا کسی خاص طرح کی جنسی تصور اچھی نہیں لگتی۔ آپ انہیں اپنا نظریہ بدلنے کے لئے مجبور نہیں کرسکتے۔ کوئی کیسے کسی کو لطف پہنچاتا ہے یا لیتا ہے، یہ ان اشخاص پر منحصر کرتا ہے کہ انہیں کیا پسند ہے۔


زندگی میں ہمیں وہ ساری چیزیں نہیں ملتی ہیں، جو ہم چاہتے ہیں۔ ہمیں ان باتوں کا بھرپور لطف اٹھانا چاہئے، جو ہمارے پاس ہے۔ کئی بار زندگی میں ہمیں ایڈجسمنٹ (adjustment) بناکر چلنا ہوتا ہے، خاص طور پر تب جب ہم جو چاہتے ہیں، اس میں کسی دیگر شخص کی بھی حصہ داری ہوتی ہے۔ اگر آپ  anal sex کرنے پر اتارو ہی ہیں اور آپ کی اہلیہ ایسا نہیں چاہتی ہیں تو پھر آپ کسی دیگر کی تلاش کیجئے، جو اس کے لئے تیار ہو، لیکن آپ بیوی کو اس کی جانکاری ہونی چاہئے اور ان کی رضامندی سے ہی یہ ہونی چاہئے۔ آپ اپنی اہلیہ پر اس کو لے کر دباو نہیں ڈالیں۔


حالانکہ، آپ ان سے اس موضوع پر بات کرسکتے ہیں اور یہ پتہ کرسکتے ہیں کہ انہیں یہ پسند نہیں ہے یا کسی خوف یا فکر کے سبب وہ ایسا نہیں کرنا چاہتی ہیں۔ اگر اس کی وجہ خوف یا فکر ہے تو آپ انہیں اس موضوع پر بات چیت کے لئے حوصلہ افزائی کیجئے۔ آپ خود اس بارے میں اطلاعات جمع کیجئے اور انہیں بھی ایسا کرنے کو کہئے۔ اگر بات چیت سے معاملہ حل ہوجاتا ہے تو اچھا ہے۔ نہیں تو یہ مانئے کہ انہیں کسی بات کا خوف ہے اور وہ اس لئے اس سے بچنا چاہتی ہیں اور آپ پھر اسے قبول کیجئے۔ خوف اور تشویش کو ہم ہمیشہ ہی الفاظ میں بیان نہیں کرسکتے۔ کئی بار آدمی کسی بات سے ڈرتا ہے یا اس سے فکر مند ہوتا ہے، لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے کہ اس بات کو وہ واضح طور پر بتا نہیں سکتا اور ہمیں اس کو قبول کرکے زندگی میں آگے بڑھنا سیکھ لینا چاہئے۔

Published by: Nisar Ahmad
First published: Jan 15, 2021 01:08 PM IST