உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فلم باہو بلی  کے فلم سازوں کے ٹھکانوں پر انکم ٹیکس محکمہ کا چھاپہ

    انکم ٹیکس محکمہ کے حکام نے سپر ہٹ فلم باہوبلی کے فلم سازوں کے دفاتر کی آج تلاشی لی ۔

    انکم ٹیکس محکمہ کے حکام نے سپر ہٹ فلم باہوبلی کے فلم سازوں کے دفاتر کی آج تلاشی لی ۔

    انکم ٹیکس محکمہ کے حکام نے سپر ہٹ فلم باہوبلی کے فلم سازوں کے دفاتر کی آج تلاشی لی ۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      حیدرآباد : انکم ٹیکس محکمہ کے حکام نے سپر ہٹ فلم باہوبلی کے فلم سازوں کے دفاتر کی آج تلاشی لی ۔ ذرائع کے مطابق یہ تلاشی انکم ٹیکس محکمہ کی ریگولر عمل کے تحت کی گئی ۔ تلاشی شہر کے بنجارہ ہلز اور جوبلی ہلز علاقوں میں واقع دفاتر میں لی گئی ۔

      پربھاش ، انوشکا شیٹی اور رانا دگگوبتی کی اہم کردار والی یہ فلم گزشتہ سال اگست میں دنیا بھر کے تقریبا 4000 سنیما گھروں میں پر تیلگو ، تمل ، ہندی اور ملیالم زبانوں میں ریلیز ہوئی تھی ۔ فلم نے 500 کروڑ روپے سے زیادہ کا کاروبار کیا تھا ۔
      First published: