ہوم » نیوز » No Category

نازیبا اورغیر سماجی الفاظ کا استعمال کررہے ہیں جگن موہن ریڈی : ایس وی موہن ریڈی

کرنول۔ رکن اسمبلی ایس وی موہن ریڈی نے اپنے دفترمیں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وائی ایس جگن موہن ریڈی وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو کی مخالفت میں جو الفاظ استعمال کر رہے ہیں‘ وہ بالکل نازیبا اور غیر سماجی ہیں ۔

  • ETV
  • Last Updated: Jun 08, 2016 03:24 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
نازیبا اورغیر سماجی الفاظ کا استعمال کررہے ہیں جگن موہن ریڈی : ایس وی موہن ریڈی
کرنول۔ رکن اسمبلی ایس وی موہن ریڈی نے اپنے دفترمیں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وائی ایس جگن موہن ریڈی وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو کی مخالفت میں جو الفاظ استعمال کر رہے ہیں‘ وہ بالکل نازیبا اور غیر سماجی ہیں ۔

کرنول۔ رکن اسمبلی ایس وی موہن ریڈی نے اپنے دفترمیں منعقدہ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وائی ایس جگن موہن ریڈی وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو کی مخالفت میں جو الفاظ استعمال کر رہے ہیں‘ وہ بالکل نازیبا اور غیر سماجی ہیں ۔ اس طرح کے الفاظ کا استعمال وزیراعلی کے لیے مناسب نہیں۔ واضح رہے کہ وائی ایس جگن نے اپنے روڈ شو کے دوران کہا تھا کہ ’ وزیراعلیٰ کو عوام چپل اور جھاڑو سے مارے گی‘۔


ان الفاظ کے استعمال  پر ان کی مخالفت میں ریاست بھر کے ٹی ڈی پی قائدین اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں۔  ایس وی موہن ریڈی نے بتایا کہ جگن موہن ریڈی کو اس طرح کے الفاظ استعمال کرنا زیب نہیں دیتا۔ اگروزیر اعلیٰ کسی کام میں کوتاہی برت رہے ہوں تو جگن موہن کو یہ پورا حق بنتا ہے کہ وہ کام کو مکمل کرنے میں اپنا پورا تعاون کریں تاکہ عوام کو فائدہ پہنچ سکے ۔

First published: Jun 08, 2016 03:24 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading