உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرناٹک اسمبلی انتخابات : اسد الدین اویسی نے ضمیر احمد خان کو بتایا دودھ پیتا بچہ ، ملا یہ جواب ؟

    کرناٹک اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی اور ضمیراحمد خان آمنےسامنے دکھائی دے رہے ہیں۔

    • Share this:
      بنگلورو : کرناٹک اسمبلی انتخابات میں مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اسدالدین اویسی اور ضمیراحمد خان آمنےسامنے دکھائی دے رہے ہیں۔ جے ڈی ایس کے حق میں مہم چلانے والے ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے چامراج پیٹ اسمبلی حلقہ میں ضمیراحمد خان کو دودھ پیتا بچہ قراردیا، جس کے جواب میں کانگریس کے اسٹار کیمپینر ضمیراحمد خان نے کہاکہ اسدالدین اویسی پہلے حیدرآباد کی فکرکریں، دودھ پیتا بچے کا جواب 15تاریخ کوعوام دیں گے۔
      انہوں نے کہاکہ اسدالدین اویسی امیت شاہ اور کمارا سوامی سے سوٹ کیس لے کر کرناٹک میں انتخابی مہم چلارہےہیں۔خیال رہے کہ کرناٹک میںرواں ماہ 12 تاریخ کو ووٹ ڈالے جائیں گے اور 15 تاریخ ووٹوں کی گنتی ہوگی۔
      First published: