உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راہل گاندھی نے بنگلورو کی معروف درگاہ حضرت توکل مستان شاہ سہروردی پر دی حاضری

    کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بنگلورو کی معروف درگاہ حضرت توکل مستان شاہ سہروردی پر حاضری دی۔

    کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بنگلورو کی معروف درگاہ حضرت توکل مستان شاہ سہروردی پر حاضری دی۔

    کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بنگلورو کی معروف درگاہ حضرت توکل مستان شاہ سہروردی پر حاضری دی۔

    • Share this:
      بنگلورو : کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے بنگلورو کی معروف درگاہ حضرت توکل مستان شاہ سہروردی پر حاضری دی۔ روڈ شو کے دوران راہل گاندھی درگاہ گئے اور حضرت توکل مستان شاہ کی مزار پرگل پیش کئے۔
      اس موقع پرکانگریس کے کارگزار صدر دنیش گنڈوراؤ، کانگریس کے لیڈر ضمیراحمد خان، رضوان ارشد اور دیگرموجودتھے۔ واضح رہےکہ کل رات راہل گاندھی نے عیسائی مذہب کے رہنما آرچ بشپ سےملاقات کی تھی۔
      First published: