உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    گیسٹ لیکچررس کو مستقل روزگار کی سہولت فراہم کرنے کی تیاری

    بنگلورو : کرناٹک کے وزیر قانون ٹی بی جے چندرا کا کہنا ہے کہ ریاست بھر میں خدمت انجام دے رہے گیسٹ لیکچراروں کو مستقل روزگار کی سہولت فراہم کرنے کےلئے حکومت کی طرف سے مناسب اقدامات کئے گئے ہیں ۔ کرناٹک میں 14 ہزار سے زائد گیسٹ لیکچرار گزشتہ 15 ، 20 سالوں سے خدمت انجام دے رہے ہیں ۔ ـتاہم ان کو دی جانے والی تنخواہ بہت ہی کم تھی اور ـ ان میں سے کئی لیکچرار پی ایچ ڈی کئے ہوئے ہیں اور این ای ٹی امتحان میں کامیاب ہیں ۔ اب لیکچراروں کو مستقل ملازمت کی سہولت فراہم کرنے کی تجویز حکومت کے زیر غور ہے ۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      بنگلورو : کرناٹک کے وزیر قانون ٹی بی جے چندرا کا کہنا ہے کہ ریاست بھر میں خدمت انجام دے رہے گیسٹ لیکچراروں کو مستقل روزگار کی سہولت فراہم کرنے کےلئے حکومت کی طرف سے مناسب اقدامات کئے گئے ہیں ۔ ـ کرناٹک میں 14 ہزار سے زائد گیسٹ لیکچرار گزشتہ 15 ، 20 سالوں سے خدمت انجام دے رہے ہیں ۔ ـتاہم ان کو دی جانے والی تنخواہ بہت ہی کم تھی اور ـ ان میں سے کئی لیکچرار پی ایچ ڈی کئے ہوئے ہیں اور این ای ٹی امتحان میں کامیاب ہیں ۔ اب لیکچراروں کو مستقل ملازمت کی سہولت فراہم کرنے کی تجویز حکومت کے زیر غور ہے ۔ـ
      ٹمکور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ٹی بی جے چندرا نے بتایا کہ ریاست میں 14 ہزار سے زائد گیسٹ لیکچرار گزشتہ 15 سالوں سے مختلف کالجوں میں خدمت انجام دے رہے ہیں ۔ وزیر موصوف کے مطابق حال میں ہی 2 ہزار سے زائد عہدوں کے لئے امتحانات منعقد کئے گئے تھے ، ـ گیسٹ لیکچراروں نے بھی امتحان دیا تھا ، جس کے سبب کئی لیکچرر کی تقرری تو یقینی ہے تاہم ـ جن لیکچرار کی تقرری نہیں ہوگی، ان کو متبادل فراہم کرنے کےلئے قانون ساز کونسل کے اراکین نے ایک میٹنگ کی ، جس میں ان کے مسائل حل کرنے سے متعلق تبادلہ خیال کیا ـ۔

      First published: