ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

کرناٹک میں سڑک حادثہ میں سات مزدوروں کی موت

کرناٹک کے کہاناپور تعلقہ میں بوگار گاوں میں سنیچر کو ایک ٹریکٹر ٹریلر کے پلٹ جانے سے اس میں سوار سات مزدوروں کی موت اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

  • UNI
  • Last Updated: Feb 08, 2020 03:15 PM IST
  • Share this:
کرناٹک میں سڑک حادثہ میں سات مزدوروں کی موت
علامتی تصویر

لگاوی: کرناٹک کے کہاناپور تعلقہ میں بوگار گاوں میں سنیچر کو ایک ٹریکٹر ٹریلر کے پلٹ جانے سے اس میں سوار سات مزدوروں کی موت اور کئی دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ مزدور ا یٹاگی کراس کی طرف جارہے تھے اور اسی دوران یہ 50فٹ گہری کھائی میں گر گئی۔ اس میں 40 مزدور سوار تھے جن میں سے چار مزدوروں کی موقع پر ہی موت ہوگئی اور تین دیگر نے اسپتال لے جاتے وقت دم توڑ دیا۔ اس حادثہ میں دس مزدورووں کو سنگین چوٹیں آئی ہیں۔

First published: Feb 08, 2020 03:15 PM IST