உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرناٹک انتخابات میں کیجریوال نہیں کھول پائے اپنا کھاتا ، تمام امیدواروں کی ضمانت ضبط

    علامتی تصویر

    علامتی تصویر

    کرناٹک اسمبلی انتخابات میں دہلی سی ایم اروند کیجریوال کو بڑجھٹکا لگا ہے۔ عام آدمی پارٹی کے تمام 29 امیدواروں کی ضمانت ضبط ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ان کا دہلی اور پنجاب سے باہر پیر جمانےکاخواب ٹوٹ گیا ہے۔

    • Share this:

      قابل ذکر ہے کہ عام آدمی پارٹی نے کرناٹک انتخابات میں 29 امیدواروں کو میدان میں اتارا تھا۔ ان میں سب سے زیادہ 18 امیدواروں نے بنگلور سے انتخابات لڑا تھا۔سروگننگر اسمبلی سیٹ سے کانگریس کے ماہرین جے جارج کے خلاف میدان میں اترے آپ کے امیدوار پرتھوی ریڈی کو 1861ووٹ ملے اور انہوں نے چوتھا مقام حاصل کیا۔

      اور دوسری جانب مذکورہ انتخابات میں یوگیندر یادو کی قیادت والی سواراج انڈیا بھی ریاست میں 11 سیٹوں پر میدان میں تھی ۔ اس کے امیدوار پوتنیاہ کو میلوکوٹے سیٹ پر 73779 ووٹ ملے اور اوہ دوسرا مقام پر رہے۔
      First published: