ہوم » نیوز » وطن نامہ

دادا نے کیا پوتے کی معشوقہ کو حاملہ، جب سامنے آیا راز تو اڑ گئے شخص کے ہوش

رشتوں کے عجیب و غریب تانے بانے میں شخص کی زندگی الجھ کر رہ گئی ہے۔ شخص نے اپنے ساتھ ہوئے اس دھوکے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کیا۔ اس نے ایک ویڈیو بنایا جس میں وہ روتا نظر آرہا ہے۔

  • Share this:
دادا نے کیا پوتے کی معشوقہ کو حاملہ، جب سامنے آیا راز تو اڑ گئے شخص کے ہوش
رشتوں کے عجیب و غریب تانے بانے میں شخص کی زندگی الجھ کر رہ گئی ہے۔ شخص نے اپنے ساتھ ہوئے اس دھوکے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کیا۔ اس نے ایک ویڈیو بنایا جس میں وہ روتا نظر آرہا ہے۔

آج کی دنیا میں رشتے دکھاوے پر ہی ٹلے ہیں کسے کب کہاں دھوکہ مل جائے اس کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ دھوکے کی ایسی ہی ایک کہانی سوشل میڈیا پر ایک شخص نے شیئر کی۔ سوشل میڈیا (Social Media) ٹک ٹاک (TikTok) پر @stacks1400 نام سے بنے ایک اکاؤنٹ یوزر نے لوگوں کے ساتھ اپنے دادا کے ذریعے کئے دھوکے کا سنسنی خیز انکشاف کیا۔ شخص کی معشوقہ girlfriend کا اس کے دادا جی grandfather کے ساتھ افیئر تھا۔ یہ بات اسے سالوں بعد معلوم چلی جب اس نے اپنے بیٹے کا DNA ٹیسٹ کیا۔ اس میں انکشاف ہوا کہ شخص کا بیٹا اس میں اس کا چاچا ہے۔

رشتوں کے عجیب و غریب تانے بانے میں شخص کی زندگی الجھ کر رہ گئی ہے۔ شخص نے اپنے ساتھ ہوئے اس دھوکے کو لوگوں کے ساتھ شیئر کیا۔ اس نے ایک ویڈیو بنایا جس میں وہ روتا نظر آرہا ہے۔ شخص نے کہا کہ ابھی۔ابھی اسے پتہ چلا ہے کہ جسے وہ اپنا بیتا سمجھ رہا تھا اصل میں وہ اس کا چاچا نکلا۔ اس کے دادا جی کا افیئر اس کی گرل فرینڈ سے چل رہا تھا۔ اسی رشے کی نشانی معشوقہ کے حمل میں پلنے لگی جسے وہ اپنا بیٹا سمجھتا رہا۔

روتے ہوئے بنایا ویڈیو

شخص نے روتے۔روتے لوگوں کے ساتھ اپنا دکھ شیئر کیا۔ اس کے بعد شخص کا ویڈیو وائرل ہو گیا۔ کئی لوگوں نے شخص کو تسلی دی۔ ایک شخص نے لکھا کہ ہمت مت ہارو۔ ابھی اندھیرا ہے تو کل سویرا بھی ہوگا۔ اس نے شخص کو کہا کہ وہ ایسی گرل فرینڈ ڈیزرو نہیں کرتا۔ کئی لوگوں نے شخص کو ہمت بندھائی۔ وہیں شخص کا کہنا ہے کہ اس سچائی کو جاننے کے بعد اب وہ اپنے بیٹے کو اس نظر سے دیکھ نہیں پائے گا جسے وہ بیٹا مانتا تھا وہ اصل میں اس کا چاچا ہے۔


بیٹے سے کیا یہ وعدہ
حالانکہ اس کے بعد شخص نے ایک اور ویڈیو بنایا اور اس میں اپنے بیٹے کیلئے پیغام چھوڑا۔ شخص نے کہا کہ وہ کوشش کرے گا کہ گرل فرینڈ کے دھوکے کی سزا بیٹے کو نہ ملے۔ اس میں اس کی کوئی غلطے نہیں ہے۔ وہ آگے بھی اسے اپنا بیٹا مان کر ویسا ہی پیار کرنے کی کوشش کرے گا۔ لوگوں نے بھی شخص کا سپورٹ کیا اور زندگی میں ایسے ہی پازیٹو رہنے کی بات کہی۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jun 24, 2021 01:04 PM IST