உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    مولانا محمد یوسف زاہد تلنگانہ اسٹیٹ کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کے صدر نامزد

    حیدرآباد۔ مولانا محمد یوسف زاہد نے پیر کے روز تلنگانہ اسٹیٹ کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کے صدرنشین کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھال لیا ہے۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      حیدرآباد۔ مولانا محمد یوسف زاہد نے پیر کے روز تلنگانہ اسٹیٹ کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کے صدرنشین کی حیثیت سے اپنا عہدہ سنبھال لیا - بعد ازاں میڈیا سے بات کرتے ہوئے نو منتخب صدرنشین مولانا محمد یوسف زاہد نے تلنگانہ سرکا ر کے تئیں  اظہار تشکر کرتے ہو ئے کہا کہ حکومت نے اقلیتی طبقہ سے پہلی مرتبہ کسی کو تلنگانہ اسٹیٹ کھادی اینڈ ولیج انڈسٹری بورڈ کا صدر نامزد کیا ہے- مولانا نے بورڈ کی اسکیمات و فوائد روشناس کرانے کے لیے حتی الامکان کوشش کر نے کا عزم ظاہر کیا ہے۔

      اس کے علاوہ نو منتخب صدر نے کہا کہ عنقریب بورڈ کی اردو میں بھی ویب سائٹ کا آغاز  ہوگا تاکہ اردو داں طبقہ کو بھی بورڈ کی اسکیمات و فوائد سے واقف کرایا جائے- اس دوران ٹی آر ایس ایم ایل سی فاروق حسین اور رکن اسمبلی کونڈا سریکھا و دیگر نے نو منتخب صدر مولانا زاہد کو مبارکباد پیش کئے۔

      First published: