ہوم » نیوز » No Category

مکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کووزیر اعلی نے دیا 6لاکھ روپئے کا چیک

حیدرآباد: مکہ مکرمہ میں کرین حادثہ میں جاں بحق آندھراپردیش کے مچھلی پٹنم سے تعلق رکھنے والے عبدالقادر اور فاطمہ بیگم کے اہل خانہ کو وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے چھ لاکھ روپئے کا چیک حوالہ کیا ۔

  • UNI
  • Last Updated: Sep 19, 2015 06:21 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مکہ میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ کووزیر اعلی نے دیا 6لاکھ روپئے کا چیک
حیدرآباد: مکہ مکرمہ میں کرین حادثہ میں جاں بحق آندھراپردیش کے مچھلی پٹنم سے تعلق رکھنے والے عبدالقادر اور فاطمہ بیگم کے اہل خانہ کو وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے چھ لاکھ روپئے کا چیک حوالہ کیا ۔

حیدرآباد: مکہ مکرمہ میں کرین حادثہ میں جاں بحق آندھراپردیش کے مچھلی پٹنم سے تعلق رکھنے والے عبدالقادر اور فاطمہ بیگم کے اہل خانہ کو وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو نے چھ لاکھ روپئے کا چیک حوالہ کیا ۔


اس موقع پر انہوں نے عبدالقادر کے دونوں بچوں سے بات چیت بھی کی ۔چندرابابونائیڈو نے لیبیا میں اغوا وجئے واڑہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر رام مورتی کے کنبہ سے بھی ملاقات کرتے ہوئے انہیں یقین دہانی کروائی کہ ان کی جلد رہائی کیلئے حکومت کی طرف سے ہر ممکنہ اقدامات کئے جائیں گے ۔

First published: Sep 19, 2015 06:21 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading