உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    تلنگانہ بھر میں ہلکی تو حیدرآباد میں موسلادھار بارش، کئی اضلاع میں آج بھی تیز بارش کا امکان

    ان اضلاع کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے امکانات ہیں۔

    ان اضلاع کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے امکانات ہیں۔

    اس کے علاوہ اضلاع جیسے عادل آباد، کمارم بھیم آصف آباد، منچیریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسیلا، کریم نگر، پیڈپلی، جے شنکر بھوپال پلی اور سدی پیٹ میں 6 اکتوبر یعنی آج بطی موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔ ان اضلاع کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے امکانات ہیں۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Hyderabad, India
    • Share this:
      حیدرآباد: تلنگانہ میں دسہرہ کی تقریبات کے درمیان دارالحکومت حیدرآباد میں موسلادھار بارش اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) کے مطابق ریاست کو 5 اکتوبر سے 11 اکتوبر 2022 تک موسلادھار بارش کا سامنا کرنا پڑے گا۔

      شہر میں بدھ کو کئی مقامات پر جیسے سرور نگر، اپل، ایل بی نگر، عثمانیہ یونیورسٹی، عنبرپیٹ، چارمینار، سعیدآباد، حمایت نگر، نامپلی، مہدی پٹنم، ٹولی چوکی، راجندر نگر، عطاپور، فلک نما اور آرام گھر کے علاقوں میں شدید بارش ہوئی۔

      یہ بھی پڑھیں: 


      اس کے علاوہ اضلاع جیسے عادل آباد، کمارم بھیم آصف آباد، منچیریال، نرمل، نظام آباد، جگتیال، راجنا سرسیلا، کریم نگر، پیڈپلی، جے شنکر بھوپال پلی اور سدی پیٹ میں 6 اکتوبر یعنی آج بطی موسلا دھار بارش ہونے کا امکان ہے۔ ان اضلاع کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے امکانات ہیں۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: