உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف بنگلورو میں مسلمانوں کا شدید احتجاج

    بنگلورو : دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف بنگلورو میں مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا۔ جامعہ حضرت بلال کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      بنگلورو : دہشت گردتنظیم داعش کے خلاف بنگلورو میں مسلمانوں نے شدید احتجاج کیا۔ جامعہ حضرت بلال کے روبرو احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے فرانس کے دہشت گردانہ حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔

      حاجی اے امیرجان کی قیادت میں منعقدہ احتجاج میں کہاگیاکہ کسی بھی دہشت گرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ اسلام کو بدنام کرنے کیلئے نام نہاد تنظیمیں دہشت گردانہ کاروائیاں کررہی ہیں۔اسلام بے قصور کے قتل کی کسی بھی صورت میں اجازت نہیں دیتا۔

      فرانس اوردیگر ممالک میں داعش کے حملے اسلامی اصول کے خلاف ہیں۔ احتجاج میں کہاگیا آئی ایس آئی ایس جہادی تنظیم نہیں فسادی تنظیم ہے۔

      First published: