உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    حضرت خواجہ بندہ نواز سے منسوب دکنی رسائل پرتوسیعی لیکچرکا انعقاد

    گلبرگہ۔ کرناٹک اردو اکاڈمی کے سابق صدر پروفیسر م ن سعید کی کتاب حضرت خواجہ بندہ نواز سے منسوب دکنی رسائل پر گلبرگہ میں ایک توسیعی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      گلبرگہ۔ کرناٹک اردو اکاڈمی کے سابق صدر پروفیسر م ن سعید کی کتاب حضرت خواجہ بندہ نواز سے منسوب دکنی رسائل پر گلبرگہ میں ایک توسیعی لیکچر کا انعقاد کیا گیا۔ کرناٹک اردو اکاڈمی کی جانب سے’’ حاصل مطالعہ‘‘ کے موضوع پرمنعقد ہ لیکچر میں پروفیسر اکرام باگ نے کتاب کا تنقیدی جائزہ لیا۔ پروفیسر باگ کے مطابق مصنف م ن سعید نے حضرت خواجہ بندہ نواز  سے منسوب ہر تصنیف پر دلائل کے ساتھ بحث کی ہے۔

      پروفسر اکرام باگ کے مطابق  م ن  سیعد نے 1968 میں پی ایچ ڈی کیلئے  حضرت خواجہ بندہ نواز سے منسوب دکنی رسائل پر تحقیق کیلئے رجسٹریشن کرایا ۔  1982 میں اس پر ڈاکٹریٹ حاصل کی اور پھر 2013 میں اس کو کتاب کی شکل دی۔ لیکچر میں موجود سامعین نے پروفیسر سعید کی کتاب کی اجرا پر سوال ٹھایا۔  سامعین نے سوال اٹھایا کہ 1968 اور 2013 کے درمیان حضرت خواجہ بندہ نواز پر مختلف سمتوں وجہتوں سے تحقیقی کام ہو چکا ہے۔ ایسے میں پروفیسر سعید کی کتاب ’’ آؤٹ ڈیٹڈ’’ کہی جا سکتی ہے۔

      First published: