اپنا ضلع منتخب کریں۔

    گنیش وسرجن جلوس میں مسلمان بھی شامل، مسلمانوں نے بھی گایا گیت، یہ ہے وہ ریاست!

    کیرالہ کے کاسرگوڈ میں گنیش وسرجن جلوس میں یہ خوش گوار ماحول دیکھنے لائق تھا۔ جلوس کے دوران بنائی گئی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔ 5 گھنٹے تک جاری رہنے والے اس پروگرام کے دوران مسلمانوں نے بھی مقامی لوک گیتوں میں حصہ لیا۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Kerala | Mumbai | Hyderabad | Kolkata [Calcutta] | Jammu
    • Share this:
      کیرالہ پورے ملک میں ملی جلی تہذیب اور آپسی محبت و احترام کے لیے جانا جاتا ہے۔ کیرالہ کے کاسرگوڈ کے قصبے کمبالا میں 5 گھنٹے کے طویل جلوس کے دوران تقریباً 10 تا 15 مسلمان بھی شریک تھے۔ انھوں نے اس موقع پر گیت بھی گائے اور جلوس کے دوران ویڈیو گرافی بھی کی ہے۔ اس دوران انھوں نے یہاں کے مشہور گانے جیسے کھف مالا کنڈا پونکٹے، پونو سخی اوروکولا منتھیری، مانیکیا ملاریا پووے اور بدر الہدا یاسین گاتے ہوئے آگے بڑھے۔

      کیرالہ کے کاسرگوڈ میں گنیش وسرجن جلوس میں یہ خوش گوار ماحول دیکھنے لائق تھا۔ جلوس کے دوران بنائی گئی ویڈیو اب سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہورہی ہے۔ 5 گھنٹے تک جاری رہنے والے اس پروگرام کے دوران مسلمانوں نے بھی مقامی لوک گیتوں میں حصہ لیا۔

      یہ بھی پڑھیں:

      مسلم لوک گیت میپیلا (Mappila) کے نام سے مشہور ہیں، یہ کیرالہ کے مالابار علاقے میں مقبول ہیں۔
      Published by:Mohammad Rahman Pasha
      First published: