Viral Video : صرف دلہن کی تصویریں کھینچ رہا تھا فوٹوگرافر ، دولہے نے کرڈالا ایسا کام، دلہن بھی رہ گئی حیران
شادی کی تقریب کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ، جس کو دیکھ کر نہ صرف لوگ ہنس رہے ہیں بلکہ اسٹیج پر دلہن بھی اپنی ہنسی نہیں روک پارہی ہے ۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Feb 06, 2021 05:55 PM IST

صرف دلہن کی تصویریں کھینچ رہا تھا فوٹوگرافر ، دولہے نے کرڈالا ایسا کام، دلہن بھی رہ گئی حیران ۔ تصویر : ویڈیو گریب ۔
شادی کی تقریب کا ایک ویڈیو ان دنوں سوشل میڈیا پر جم کر وائرل ہورہا ہے ، جس کو دیکھ کر نہ صرف لوگ ہنس رہے ہیں بلکہ اسٹیج پر دلہن بھی اپنی ہنسی نہیں روک پارہی ہے ۔ اس ویڈیو کو فیس بک اور ٹویٹر پر جم کر شیئر کیا جارہا ہے ۔
وائرل ویڈیو میں دولہا اور دلہن شادی کے اسٹیج پر نظر آرہے ہیں ۔ اسٹیج پر ایک فوٹوگرافر آتا ہے اور انہیں پوز دینے کیلئے کہتا ہے ۔ کچھ ہی دیر کے بعد فوٹوگرافر دولہے کو ایک جانب کرکے صرف دلہن کی تصاویر کھینچے لگتا ہے ۔ اب شوہر کے سامنے اتنی نزدیکی سے بیوی کی کوئی تصویر کھینچے تو کیا ہوگا یہ تو سبھی جانتے ہیں ۔ لیکن یہاں پر دولہے نے کیا کیا ، یہ جاننے کیلئے آپ یہ ویڈیو دیکھیں ۔
I just love this Bride 👇😛😂😂😂😂 pic.twitter.com/UE1qRbx4tv
— Renuka Mohan (@Ease2Ease) February 5, 2021
Meri Biwi ki photo kese li🤨😂😂
DISHA SSR MURDER IS LINKED pic.twitter.com/lHTnnAaynG
— 𝓝𝓲𝓴𝓱𝓲𝓵 𝓢𝓲𝓷𝓰𝓱💫 (@NikhilS90365760) February 6, 2021
Bas aisi hi wife chahiye.. isse thoda kam hasegi to bhi chalega..
— Shaurin (@itsSSG_) February 5, 2021
Thanks to the bride for handling the situation and not letting the camera man feel bad.
— Biswajit (@bisuhoney) February 5, 2021
اس ویڈیو کو اب تک لاکھوں ویوز مل چکے ہیں ۔ اتنا ہی نہیں اس ویڈیو پر لوگ جم کر کمنٹس بھی کررہے ہیں ۔ یہ ویڈیو سوشل میدیا پرآگ کی طرح پھیل گیا ہے ۔