உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سیلاب کی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعظم مودی آج جائیں گے چنئی

    نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پیدا ہوئی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے آج چنئی کے لئے روانہ ہو رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نے اس سے قبل تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا سے بات کی تھی اور ریاست کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی تھی۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی تمل ناڈو میں موسلادھار بارش کی وجہ سے پیدا ہوئی صورت حال کا جائزہ لینے کے لئے آج چنئی کے لئے روانہ ہو رہے ہیں ۔ وزیر اعظم نے اس سے قبل تمل ناڈو کی وزیر اعلی جے للیتا سے بات کی تھی اور ریاست کے لئے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرائی تھی۔

      بحران کے بندوبست سے متعلق قومی کمیٹی (این سی ایم سی) نے کل ایک ہنگامی میٹنگ کی کیونکہ محکمہ موسمیات کے دفتر نے سیلاب زدہ تمل ناڈو میں مزید موصلادھار بارش ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔

      پارلیمانی امور کے وزیر ایم وینکیا نائیڈو نے آج کہا کہ مرکز ریاستی حکومت کے رابطے میں ہے اور بحران سے نمٹنے کے لئے اسے ہر طرح کی مدد دی جا ئے گی۔ تمل ناڈو میں بچاؤ کی کارروائی کے لئے این ڈی آر ایف کی پندرہ ٹیمیں پہلے ہی تعینات کی گئی ہیں اور مزید ٹیمیں روانہ کی جارہی ہیں۔

      First published: