ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

حیدرآباد کے ایل وی پرساد آئی اسپتال میں پرینکا گاندھی کے بیٹے کی آنکھ کا آپریشن

ریحان کو آنکھ کے بعض مسائل کا سامنا تھا جس پر یہ آپریشن کیا گیا ۔ اسپتال میں پرینکا گاندھی کی آمد پر سکیوریٹی میں اضافہ کردیا گیا

  • UNI
  • Last Updated: Feb 18, 2017 03:45 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
حیدرآباد کے ایل وی پرساد آئی اسپتال میں پرینکا گاندھی کے بیٹے کی آنکھ کا آپریشن
ریحان کو آنکھ کے بعض مسائل کا سامنا تھا جس پر یہ آپریشن کیا گیا ۔ اسپتال میں پرینکا گاندھی کی آمد پر سکیوریٹی میں اضافہ کردیا گیا

حیدرآباد: کانگریس لیڈر پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان واڈرا کی آنکھ کا آپریشن شہر حیدرآباد کے آنکھوں کے مشہور ایل وی پرساد آئی اسپتال میں کیا گیا ۔ ریحان کو آنکھ کے بعض مسائل کا سامنا تھا جس پر یہ آپریشن کیا گیا ۔ اسپتال میں پرینکا گاندھی کی آمد پر سکیوریٹی میں اضافہ کردیا گیا ۔

First published: Feb 18, 2017 03:45 PM IST