ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف جماعتِ اسلامی ہند کا احتجاج: دیکھیں ویڈیو

شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔ اسی ضمن میں حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کرکےشہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی۔

  • Share this:

حیدرآباد: شہریت ترمیمی قانون کے خلاف پورے ملک میں احتجاجی مظاہرہ کیا جارہا ہے۔ اسی ضمن میں حیدرآباد میں جماعت اسلامی ہند کے زیراہتمام احتجاجی مظاہرہ کرکےشہریت ترمیمی قانون کی مخالفت کی۔ جماعت اسلامی ہند کے عہدیداران نے شہریت ترمیمی قانون اوراین آرسی کی مخالفت کی۔

First published: Dec 16, 2019 12:07 AM IST