உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    رواداری ہی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ، ہر ایک کو اپنے خیالات ظاہر کرنے کی آزادی ہے : راہل گاندھی

    بنگلورو: رواداری ہی ہمارا سب سے بڑااثاثہ ہے۔ ہرایک کو اپنےخیالات ظاہر کرنے کی پوری آذادی ملنی چاہئے۔ بنگلورومیں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے یہ بات کہی۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      بنگلورو: رواداری ہی ہمارا سب سے بڑااثاثہ ہے۔ ہرایک کو اپنےخیالات ظاہر کرنے کی پوری آذادی ملنی چاہئے۔ بنگلورومیں کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے یہ بات کہی۔

      بنگلورو کے دورے پرآئے راہل گاندھی نے وزیراعلی سدارمیا سے ملاقات کی ۔ اس کے بعد راہل نے ماؤنٹ کارمل کالج میں طالبات سے خطاب کیا۔

      راہل گاندھی نے کہاکہ عدم رواداری کے ماحول سے وہ بے چین ہیں۔ دادری اور دلتوں کے قتل کے واقعات کا ذ کرتے ہوئے راہل گاندھی نے بی جے پی ، آرایس ایس اور وزیراعظم مودی کوتنقید کا نشانہ بنایا۔

      راہل گاندھی نےکہاکہ ملک کسی ایک شخص سے نہیں چلتا۔ میک ان انڈیا اور سوچھ بھارت جیسے مرکزی حکومت کے پروگراموں کو راہل نے ناکام بتایا۔

      پارلیمنٹ کی ہنگامہ آرائی پرراہل گاندھی نے کہاکہ اپوزیشن جماعتیں پارلیمنٹ کے کام کاج جاری رکھنا چاہتی ہیں ، لیکن حکومت اپوزیشن جماعتوں سے ملنا نہیں چاہتی۔

      First published: