Choose Municipal Ward
    CLICK HERE FOR DETAILED RESULTS
    ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

    راہل گاندھی حیدر آباد یونیورسٹی کے طلبہ کی بھوک ہڑتال میں شامل ہونے حیدرآباد پہنچے

    حیدر آباد۔ حیدر آباد یونیورسٹی کے طلبہ دلت اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے خلاف اپنے احتجاجی مظاہرے کو مزید سخت کرنے جارہے ہیں ، جس کے لئے رات سے انہوں نے غیر معینہ بھوک ہڑتال شروع کی ، جس میں کانگریس کے نائب صدرراہل گاندھی بھی شریک ہوئے۔

    • UNI
    • Last Updated: Jan 30, 2016 08:52 AM IST
    • Share this:
    • author image
      NEWS18-Urdu
    راہل گاندھی حیدر آباد یونیورسٹی کے طلبہ کی بھوک ہڑتال میں شامل ہونے حیدرآباد پہنچے
    حیدر آباد۔ حیدر آباد یونیورسٹی کے طلبہ دلت اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے خلاف اپنے احتجاجی مظاہرے کو مزید سخت کرنے جارہے ہیں ، جس کے لئے رات سے انہوں نے غیر معینہ بھوک ہڑتال شروع کی ، جس میں کانگریس کے نائب صدرراہل گاندھی بھی شریک ہوئے۔

    حیدر آباد۔  حیدر آباد یونیورسٹی کے طلبہ دلت اسکالر روہت ویمولا کی خودکشی کے خلاف اپنے احتجاجی مظاہرے کو مزید سخت کرنے جارہے ہیں ، جس کے لئے  رات سے انہوں نے غیر معینہ بھوک ہڑتال شروع کی ، جس میں کانگریس کے نائب صدرراہل گاندھی بھی شریک  ہوئے۔


    مسٹر راہل گاندھی حیدر آباد پہنچے، جہاں وہ حیدر آباد یونیورسٹی کے طلبہ کی بھوک ہڑتال میں شامل ہوئے ۔ دو ہفتے سے کم وقفے میں یہ دوسرا موقع ہے جب مسٹر راہل گاندھی حیدر آباد یونیورسٹی کے کیمپس کے دورہ پر وہاں پہنچے ۔ وہ دلت اسکالر کی خودکشی کے المناک واقعہ کے فورا بعد یونیورسٹی کا دورہ کرنے والے بڑے سیاسی لیڈر تھے جب وہ مظاہرہ کرنے والے طلبہ کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرنے آئے تھے۔


    First published: Jan 30, 2016 08:52 AM IST
    corona virus btn
    corona virus btn
    Loading