ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

راجناتھ سنگھ نے بتایا، کیسے ہوا پیٹرول ـ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ

مرکزی وزیر راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بین القوامی بازار میں کروڈ آئل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں پیٹرول ـ ڈیزل کی قیمتیں مسلسل بڑھ رہی ہیں۔

  • Share this:
راجناتھ سنگھ نے بتایا، کیسے ہوا پیٹرول ـ ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ: فائل فوٹو

مرکزی وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بین القوامی بازار میں کروڈ آئل کی بڑھتی قیمتوں کی وجہ سے ملک میں پیٹرول ـ ڈیزل کی قیمتیں مسلسلاضافہ ہو رہا ہے۔ حالانکہ راجناتھ سنگھ نے کہا کہ بڑھتی قیمتوں کو لے کر حکومت سنجیدہ ہے ۔ راجناتھ سنگھ نے کہا بڑھتی قیمتوں سے کچھ پریشانی ہو رہی ہے لیکن اس کی وجہ سے ملک کی معیشت پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، اورمیں اس بوجھ جانتا ہوں اور اس کے تحت مرکزی حکو مت سنجیدہ ہے ، اس کا کیا حل نکالا جا سکتا ہے اس پر مشورہ کیا جا رہا ہے ۔


مدھیہ پردیش کی دارالحکومت بھوپال بہونچے وزیر داخلہ نے مودی حکومت کی چار سال کی کامیابیاں بھی بتائیں ۔ انہوں نے کہا کہ پہلےکوئی بھی حکومت اپنے کام کاج کا بیورہ نہیں دیتی تھی، جو ہماری حکموت نے دیا۔ چار سال میں ملک میں انفاسٹرکچر میں تیزی سے بڑھہوتری ہوئی ہے ۔ انہوں نے مودی حکومت کی آیشمار بھارت اسکیم کے بارے میں بھی بتایا ۔ انہوں نے کہا کہ آیشمان بھارت اسکیم  ایک تاریخی قدم ہے ۔


وزیرداخلہ راجناتھ سنگھ نے بھوپال میں کہا کہ ایک سروے کی ریپورٹ میں ہندوستان دنیاکی ٹاپ 7 معیشتیاتی میں ہے اور اسی مالی سال میں ہندوستان ٹاپ 5 میں آئیے گا۔ مرکزی وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت نے بدعنوانی پر لگام لگانے کی کوشش  کی ہے ۔ سسٹم میں ٹرانسپیرنسی لاکر بدعنوانی کم  کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔


 
First published: May 31, 2018 03:03 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading