உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    راج ناتھ نے ہندوستانی مسلمانوں کی تعریف کی، کہا، ہر شہری کا تحفظ ہماری ذمہ داری

    بنگلورو۔  مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے  ملک کے ان مسلم گھرانوں کی تعریف کی ہے جو دہشت گرد تنظیم اسلامی ریاست کے نظریات سے متاثر ہونے سے اپنے بچوں کو روکتے ہیں۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:

      بنگلورو۔  مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے  ملک کے ان مسلم گھرانوں کی تعریف کی ہے جو دہشت گرد تنظیم اسلامی ریاست کے نظریات سے متاثر ہونے سے اپنے بچوں کو روکتے ہیں۔ مسٹر سنگھ نے یہاں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ ہندوستانی مسلمانوں کے خاندانی قدروں کی تعریف کرتے ہیں ۔

      انہوں نے ہندوستان میں آئی ایس کے اثرات کو ختم کرنے کی بی جے پی کی قیادت والی این ڈی اے حکومت کے عزم پر زور دیا۔انہوں نے کہا کہ سرپرست آئی ایس جیسے دہشت گرد تنظیموں سے متاثر نوجوانوں کے نظریات کو مسترد کردیتے ہیں ۔ یہی وجہ ہے کہ یہ دہشت گرد تنظیم ملک میں اپنے قدم نہیں جماپارہی ہے جب کہ دوسرے ملکوں میں کچھ نوجوان آئی ایس میں شامل ہونے جارہے ہیں۔ انہوں نے کہا  کہ ہم یہ یقینی بنانا چاہتے ہیں کہ ہر شہری محفوظ رہے اور ہم ایسا ماحول بنا رہے ہیں۔

      First published: