உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    باکس میں جا رہے تھے آرآبی آئی کے 340 کروڑ، بدمعاشوں نے چلتی ٹرین سے اڑالئے6 کروڑ

    ہائی ٹیک چوروں نے چلتی ٹرین سے آر بی آئی کے 6 کروڑ روپے چرا لئے۔ تمل ناڈو میں سلیم سے چنئی جا رہی ٹرین کی چھت میں سوراخ کر کے اس سنسنی خیز واردات کو انجام دیا گیا ۔

    • Pradesh18
    • Last Updated :
    • Share this:
      چنئی  :ہائی ٹیک چوروں نے چلتی ٹرین سے آر بی آئی کے 6 کروڑ روپے چرا لئے۔ تمل ناڈو میں سلیم سے چنئی جا رہی ٹرین کی چھت میں سوراخ کر کے اس سنسنی خیز واردات کو انجام دیا گیا ۔ بتایا جا رہا کہ ٹرین میں 340 کروڑ روپے تھے، جو الگ الگ 226 باکس میں رکھے گئے تھے۔
      چلتی ٹرین میں اس واردات کو پیر کی رات انجام دیا گیا ۔ آر بی آئی کے یہ تمام نوٹ پرانے بتائے جا رہے ہیں۔ آج صبح ٹرین جب اگمور ریلوے اسٹیشن پر پہنچی ، تو پتہ چلا کہ دو باکس کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق ٹرین سے 5.78 کروڑ روپے غائب ہوئے ہیں۔
      یہ پوری رقم ایس بی آئی، آئی اوبي اور انڈین بینک سمیت کل چار بینکوں کی تھی۔ جی آر پی نے مقدمہ درج کر کے اس کی جانچ شروع کر دی گئی ہے۔
      First published: