உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کرنول : اسکالرشپ کی درخواستوں کے جائزہ کا کام جلد پورا کرنے کی اپیل

    اگر ان درخواستوں کا اسکول کے صدر مدرسین معائنہ نہیں کریں گے ، تو یہ تمام درخواستین نا اہل قرار دی جائیں گی اور امیدواروں کی اسکالر شپ منظور نہیں کی جائے گی۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      کرنول : ایکزیکٹیو ڈائرکٹر آندھر اپردیش مائنارٹی فائنانس کارپوریشن امجد علی بیگ کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کی جانب سے دی جانے والی اسکالر شپ کی آخری تاریخ مکمل ہوچکی ہے اور اب تک 43 ہزار درخواستیں بذریعہ آن لائن موصول ہوئی ہیں، جس میں سے اب تک صرف 18ہزار درخواستوں کا ہی اسکول کے صدرمدرسین کے ذریعے معائنہ کیا گیا ہے۔ باقی ماندہ درخواستوں کا معائنہ نہیں کیا گیا ہے۔
      اگر ان درخواستوں کا اسکول کے صدر مدرسین معائنہ نہیں کریں گے ، تو یہ تمام درخواستین نا اہل قرار دی جائیں گی اور امیدواروں کی اسکالر شپ منظور نہیں کی جائے گی۔ انھوں نے صدر مدرسین سے اپیل کی کہ وہ فوری طور پر اپنے اپنے طلبہ کی درخواستوں کا معائنہ کریں۔
      First published: