உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    سری رنگ پٹن میں ٹیپوسلطان کے نام سے یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ

    میسور : سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے زیر اہتمام رام نگر میں یوم ٹیپو سلطان منایا گیا ۔  اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے ریاستی صدر ڈاکٹر محبوب شریف نے کہا کہ صرف یوم ٹیپو سلطان منانے سے کام نہیں چلے گا ـ

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      میسور : سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کے زیر اہتمام رام نگر میں یوم ٹیپو سلطان منایا گیا ۔  اس موقع پر ایس ڈی پی آئی کے ریاستی صدر ڈاکٹر محبوب شریف نے کہا کہ صرف یوم ٹیپو سلطان منانے سے کام نہیں چلے گا ـ حکومت کو چاہئے کہ وہ سری رنگ پٹن میں ٹیپوسلطان کے نام سے منسوب ایک یونیورسٹی قائم کرے۔

      دلت لیڈر ملکارجن نے کہا کہ ٹیپو سلطان کے نام پر جو سیاست کی جارہی ہے ، وہ سراسر غلط ہے ۔ ـ انہوں نے سنگھ پریوار کے خلاف اظہار برہمی کرتے ہوئے کہا کہ سنگھ پریوار اور میڈیا ریاست میں فرقہ وارانہ ماحول پیدا کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔ ـ انہوں نے مزید کہا کہ ٹیپو سلطان کے دلتوں اور ہریجنوں پر بھی بڑے احسانات ہیں ۔ ـ

      First published: