உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فرقہ وارایت کے خاتمہ اور سیکولرزم کے استحکام کیلئے مولانا آزاد کے نظریات کو عام کرنے کی ضرورت

    بنگلورو: بنگلورو کے گاندھی بھون میں اردو اور کنڑ زبانوں کا خوبصورت ملن دیکھنے کو ملا۔ اردوکےماہانامہ جوش و امنگ اور کنڑ زبان کے رسالے مُکت سماج وادی ماتوکتے کے تحت منعقد ہ تقریب میں مولانا ابواکلام آزاد کویاد کیاگیا۔ مولانا آزاد کی شخصیت پر اردو کے ساتھ کنڑ زبان میں بھی اظہارخیال کیاگیا۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      بنگلورو: بنگلورو کے گاندھی بھون میں اردو اور کنڑ زبانوں کا خوبصورت ملن دیکھنے کو ملا۔ اردوکےماہانامہ جوش و امنگ اور کنڑ زبان کے رسالے مُکت سماج وادی ماتوکتے کے تحت منعقد ہ تقریب میں مولانا ابواکلام آزاد کویاد کیاگیا۔ مولانا آزاد کی شخصیت پر اردو کے ساتھ کنڑ زبان میں بھی اظہارخیال کیاگیا۔

      مقررین نے کہاکہ مولانا ابوالکلام آزاد کے تعلیمی مشن کو آگے بڑھانےکی ضرورت ہے۔ فرقہ وارایت کے خاتمہ اور سیکولرزم کو مضبوط کرنے کیلئے مولانا آزاد کے نظریات اورخیالات کو ہر طبقے میں عام کرنے کی ضرورت ہے۔ مسائل اورچیلنجز رہیں گے۔لیکن ہمیں فرقہ پرستی کوسر اُٹھنے نہیں دیناچاہئے۔ سیکولرزم اورانسانیت ہمیشہ قائم رہے گی۔

      بنگلورو میں پہلی مرتبہ اردو اور کنڑزبانوں کے بینرتلے مولانا آزاد کی شخصیت پر تقریب منعقد کی گئی ۔ مقررین نے کہاکہ سماج میں ہم آہنگی ،لسانی تعصب اور دوریوں کوختم کرنےکیلئے اس طرح کے مشترکہ پروگرام آگے بھی منعقد ہوتے رہنے چاہیے۔

      First published: