உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    قومی یکجہتی میں صحافت کا انتہائی اہم رول : ریاستی انفارمیشن کمشنر

    تلنگانہ یونین آف اردو جرنلسٹ کا پہلا سالانہ کنونشن و سیمینار قومی یکجہتی کے استحکام میں اردو صحافت کا حصہ کے عنوان سے منعقد ہوا، جس میں تلنگانہ ریاستی انفارمیشن کمشنرنے کہا کہ اس ملک میں قومی یکجہتی کے لئےصحافت کا بہت بڑا اور اہم رول رہا ہے اور صحافت ایک معتبر پیشہ ہے

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:
      حیدرآباد : تلنگانہ یونین آف اردو جرنلسٹ کا پہلا سالانہ کنونشن و سیمینار قومی یکجہتی کے استحکام میں اردو صحافت کا حصہ کے عنوان سے منعقد ہوا، جس میں تلنگانہ ریاستی انفارمیشن کمشنرنے کہا کہ اس ملک میں قومی یکجہتی کے لئےصحافت کا بہت بڑا اور اہم رول رہا ہے اور صحافت ایک معتبر پیشہ ہے ،لیکن اس پیشہ کو چند خود ساختہ صحافی اور چند اخبارات بہت بری طرح بدنام کر رہے ہیں۔ ہماری طرف سے جو بھی شفاف طریقہ سے اخبار چلاتے ہیں ، ہم ان کی پوری طرح امداد کر رہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ ایک گھر سے سات اخبارات شائع ہورہے ہے ، جن کی قابلیت کامیاب بھی نہیں ہے۔ اس وجہ سے اصل صحافی کو کافی مشکلات کا سامنے کرنا پڑ رہا ہے۔
      اس سیمینار سے زاہد علی خان ایڈیٹر روزنامہ سیاست، پروفیسر ایس اے شکور اردو اکیڈمی کے علاوہ دیگر مقررین نے بھی خطاب کیا ۔ اس موقع پر بہترین خدمات کیلئے کچھ صحافیوں کو انعامات سے بھی نوازا گیا۔
      First published: