ہوم » نیوز » وطن نامہ

لڑکیاں اپنی چھاتی breast size کو لیکر سوچتی ہیں ایسا، من میں اٹھتے ہیں کئی طرح کے سوال: جاننا بیحد ضروری

آج کے زمانے میں کسی بھی تصویر میں زبردستی کچھ بھی ردوبدل کرکے اسے فوٹو شاپ کی مدد سے دکھنے میں بیحد ہی خوبصورت بنا دینا عام بات ہے۔ جہاں تک خواتین کے جسم اور بریسٹ کو سیکس کے لئے بنانے کی بات آتی ہے، جتنا بڑا اتنا ہی اچھا تو ایسے میں لڑکیوں کے من میں یہ سوال پیدا ہو جاتے ہیں۔

  • Share this:
لڑکیاں اپنی چھاتی breast size کو لیکر سوچتی ہیں ایسا، من میں اٹھتے ہیں کئی طرح کے سوال: جاننا بیحد ضروری
اگر آپ کے من بھی ہیں کچھ ایسے سوال تو ضرور پڑھیں یہ۔۔

سوال: میں 24 سالی کی ہوں اور اپنی بریسٹ سائز ( breast size) کو لیکر فکرمند ہوں، کیا اسے بڑھانے کا کوئی طریقہ ہے؟


آج کے زمانے میں کسی بھی تصویر میں زبردستی کچھ بھی ردوبدل کرکے اسے فوٹو شاپ کی مدد سے دکھنے میں بیحد ہی خوبصورت بنا دینا عام بات ہے۔ جہاں تک خواتین کے جسم اور بریسٹ کو سیکس کے لئے بنانے کی بات آتی ہے، جتنا بڑا اتنا ہی اچھا، کہ جھوٹی ثقافت کی تشہیر کی جاتی ہے۔ بد قسمتی سے آپ کے بریسٹ کا سائز بڑھانے کا کوئی Natural طریقہ نہیں ہے۔ نیچرل علاج کے طور پر جو دوا لینے، کھانے۔پینے، جڑی بوٹی ، کریم یا مساج وغیرہ کی باتیں اشتہارات میں دئے جاتے ہیں اس سے بچ کر رہیں۔ اس بارے میں کوئی طبی ثبوت نہیں ہے کہ ان چیزوں سے چھاتی کا سائز بڑھ جاتا ہے۔


اپنی چھاتی کے سائز (breast size) کو بڑھانے کے کئی طرح کے طریقے ہو سکتے ہیں، خود سے یہ پوچھنا ضروری ہے کہ آپ کے من میں یہ خیال آپ کی چھاتی کو لیکر کسی کے کمینٹ کرنے کی وجہ سے نہیں آیا ہے؟ ایسا تو نہیں کہ آپ نے کسی سوشل میڈیا پر کسی کے بریسٹ کا سائز دیکھ کر خود کے بریسٹ سے موازنہ تو نہیں کیا ہے؟ کیا ایسا تو نہیں کہ آپ کو لگتا ہے کہ بڑی چھاتی کو زیادہ پسند کیا جاتا ہے؟ آپ کے من میں یہ خیال کیوں آیا ہے پہلے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے کیونکہ ہم کئی بار اس طرح کے خیال کا شکار ہوتے ہیں جس کی واقعی میں کوئی ضرورت نہیں۔


آپ کے من میں یہ خیال کیوں آیا ہے پہلے اس کو سمجھنے کی ضرورت ہے


اس لے باوجود اگر آپ بڑے بریسٹ کی خواہش رکھتی ہیں تو کچھ ایسی (exercise)  کی مدد لے سکتی ہیں جو چھاتی، پیٹھ اور کندھوں کے آس پاس کے جگی کو مضبوت بناتی ہے اور وزن بڑھانے میں مدد کرتی ہے۔ لیکن اس سے بہت جلد کیسی بہت ہی بڑی کامیابی کی امید نہ رکھیں۔ اگر کوئی فرق آتا بھی ہے تو وہ بہت ہی معمولی ہوگا۔ چھاتی کے سائز کو بڑھانے کا صرف ایک ہی یقینی طریقہ ہے سرجری جو اسی مقصد کیلئے کی جاتی ہے لیکن اس کے اپنے خطرے اور سنگین انفیکشن کا ڈار بنا رہتا ہے۔ اپنے جسم کے کسی حصے میں تبدیلی لانے کی بات اتنی خراب نہیں ہے پر ہمیشہ یہ ضروری ہوتا ہے کہ آپ اس سے جڑے خطروں کو جانین اور است سمجھیں۔ عموما اہنے جسم کو قدرتی سائز سے بدلنے کا خطرہ لینا فائدے مند نہیں ہوتا ہے۔

اس بارے میں فیصلہ  آپ کو خود لینا ہے اور آپ سرجری کے ذڑیعے سے اس کو بڑا کرنا چاہتی ہیں تو اتنا ضروری ہے  کہ آپ کسی اچھے ڈاکٹر سے رابطہ قائم کریں تاکہ اس بارے میں آپ کسی بہتر فیصلے پر پہنچ سکیں۔
Published by: Sana Naeem
First published: Mar 23, 2021 08:31 PM IST