ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

گئوکشی کے معاملہ پربی جے پی کی دوہری پالیسی: سدا ر میا

وزیراعلی نے کہاکہ گوا، کیرالہ اور شمال مشرقی ریاستوں میں بی جے پیگئو کشی کی اجازت دینےکےحق میں ہے ، تودوسری طرف گجرات، اترپردیش اوردیگرریاستوں میں گئو کشی پرپابندی کی بات کرتی ہے

  • ETV
  • Last Updated: Jul 23, 2016 08:08 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
گئوکشی کے معاملہ پربی جے پی کی دوہری پالیسی: سدا ر میا
وزیراعلی نے کہاکہ گوا، کیرالہ اور شمال مشرقی ریاستوں میں بی جے پیگئو کشی کی اجازت دینےکےحق میں ہے ، تودوسری طرف گجرات، اترپردیش اوردیگرریاستوں میں گئو کشی پرپابندی کی بات کرتی ہے

بنگلور : کرناٹک کے وزیراعلی سدا رمیا نے کہاکہ گئو کشی کے معاملہ میں بی جے پی دوہری چال چل رہی ہے۔ میسور میں یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئےوزیراعلی نے کہاکہ گوا، کیرالہ اور شمال مشرقی ریاستوں میں بی جے پیگئو کشی کی اجازت دینےکےحق میں ہے ، تودوسری طرف گجرات، اترپردیش اوردیگرریاستوں میں گئو کشی پرپابندی کی بات کرتی ہے۔

وزیراعلی نے کہاکہ گئو کشی کی آڑ میں بی جےپی اقلیتوں اور دلتوں کو ہراساں کرنا چاہتی ہے۔ گوا میں بی جے پی کہتی ہےکہ گئو کشی کرنا چاہئے ، تو کیرالا اور تلنگانہ وغیرہ شمال مشرق ریاستوں میں گئوکشی کے خلاف بی جے پی کچھ نہیں بولتی ۔ کیرلا کے بی جے پی صدر چاہتے ہیں کہ گئو کشی ہونی چاہئے۔ کیا گجرات اور دیگر ریاستوں کیلئے الگ الگ پیمانہ ہے۔

First published: Jul 23, 2016 08:08 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading