ہوم » نیوز » وطن نامہ

لیوان رلیشن شپ میں رہنے ہو سکتے ہیں یہ 5 بڑے نقصان، جاننا بیحد ضروری

آج ہر اخبار کے صفحات پر گرل فرینڈ کا بولڈ ویڈیو یا نیوڈ ویڈیو بناکر بوائے فرینڈ نے کیا بلیک میل جیسی خبریں عام ہوگئی ہیں۔ لیو ان رلیشن شپ میں رہتے ہوئے پارٹنر کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانا کوئی بڑی بات نہیں لیکن ان نجی لمحات کا ویڈیو بنانا غلط بات ہے۔ تو سوچ سمجھ کر اور پارٹنر کو جاننے کے بعد ہی لیو ان میں رہنے کا فیصلہ کریں۔

  • Share this:
لیوان رلیشن شپ میں رہنے ہو سکتے ہیں یہ 5 بڑے نقصان، جاننا بیحد ضروری
اسی کے ساتھ 13 فیصدی لوگوں نے یہ مانا کہ شادی کے ایک سال بعد ہی ان کے درمیان جنسی تعلقات بنانا کم ہوگیا۔

اگر آپ بھی کسی کے ساتھ لیوان  رلیشن شپ میں رہنے کی پلاننگ کررہے ہیں اور اس کے پازیٹو سائڈ گراف دماغ میں تیار کر چکے ہیں تو شاید یہ خبر آپ کو تھوڑی مایوسی دے سکتی ہے۔ اس سےپہلے کی آپ کچھ اور سوچیں، دماغ میں نیا خیال بنائے ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں لیوان رلیشن شپ کے کچھ نقصان۔ حالانکہ یہ نقصان ہر لیوان رلیشن شپ پر اپلائی نہیں ہوتے ہیں اور یہ بات تو ہم سبھی جانتے ہیں رشتہ دونوں طرف سے برابر رہتا ہے تبھی مضبوطی سے آگے بڑھتا ہے۔

لیو ان رلیشن شپ میں ایک کپل کے رشتے ٹوٹنے کا امکان جلد رہتا ہے۔ اگر پارٹنر پوری طرح سے خود کو آپ کے حوالے نہ کرے تو وہ رشتے کو بوجھ سمجھنے لگے گا اور اس رشتے کو بائے۔بائے بول دے گا۔

آج ہر اخبار کے صفحات پر گرل فرینڈ کا بولڈ ویڈیو یا نیوڈ ویڈیو بناکر  بوائے فرینڈ نے کیا بلیک میل جیسی خبریں عام ہوگئی ہیں۔ لیو ان رلیشن شپ میں رہتے ہوئے پارٹنر کے ساتھ جسمانی تعلقات بنانا کوئی بڑی بات نہیں لیکن ان نجی لمحات کا ویڈیو بنانا غلط بات ہے۔ تو سوچ سمجھ کر اور پارٹنر کو جاننے کے بعد ہی لیو ان میں رہنے کا فیصلہ کریں۔

رشتے جب وقت کے ساتھ بڑھتے ہیں تو فائنینشیلی سپورٹ ہونا لازمی سی بتا ہے۔ لڑکی اور لڑکیاں دونوں ہی فائنینشیلی سپورٹ لیتے ہیں۔ کئی مرتبہ یہ سپورٹ رشتوں میں کڑواہٹ کا سبب بن سکتی ہے۔ وقت کے بعد یہی کڑواہٹ رشتے کے ٹوٹنے کی وجہ بن سکتی ہے۔



 کسی بھی رشتے میں لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے پر ڈپینڈ ہو جاتے ہیں۔ اب بات چاہے شادی کی ہو یا لیو ان کی۔ لڑکیوں کو اپنی سب چیزیں صحیح جگہ پر چاہئے ہوتی ہیں۔ وہیں لڑکے اس معاملے میں تھوڑے سے لاپرواہ ہوتے ہیں۔ فیمیل پارٹنر پر زیادہ ڈپینڈ ہوکر رہنا کئی مرتبہ دماغ کیلئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔ لیو ان میں رہتے ہوئے اگر آپ کے زیادہ تر کام لڑکی کرتی ہے اور جب آپ الگ ہوتے ہیں تو ہم بے سکون سے رہتے ہیں جس سے ڈپریشن ہوسکتا ہے۔

First published: Feb 05, 2020 10:26 AM IST