உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    فرقہ وارانہ دہشت گردی کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی ملک گیر مہم

    بنگلورو: فرقہ وارانہ دہشت گردی کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے ملک گیرسطح پر اپنی مہم کا آغاز کیاہے ۔ بنگلوور کے ٹاؤن ہال میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی ملک گیر مہم کا آغازہوا۔ اس موقع پر مقررین نے کہاکہ ملک میں سماج کو بانٹ کر دلت اوراقلیتوں کے حقوقی کی پامالی کرتے ہوئے فرقہ پرست طاقتیں عوام کو خوف زدہ کررہی ہیں۔

    • ETV
    • Last Updated :
    • Share this:

      بنگلورو: فرقہ وارانہ دہشت گردی کے خلاف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا نے ملک گیرسطح پر اپنی مہم کا آغاز کیاہے ۔ بنگلوور کے ٹاؤن ہال میں سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی ملک گیر مہم کا آغازہوا۔ اس موقع پر مقررین نے کہاکہ ملک میں سماج کو بانٹ کر دلت اوراقلیتوں کے حقوقی کی پامالی کرتے ہوئے فرقہ پرست طاقتیں عوام کو خوف زدہ کررہی ہیں۔

      ٹہرو اپنے پیروں پرنہ کہ اپنے گھٹنوں پر عنوان کے تحت شروع ہوئی مہم کا افتتاح کرتے ہوئے ایس ڈی پی آئی کے قومی صدر اے سعید نے کہاکہ مرکز میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد فرقہ پرست طاقتیں سماج کو بانٹنے کی کوشش کر رہی ہیں۔ اقلیتوں اور دلتوں کو خوف زدہ کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

      افتتاحی اجلاس میں ایس ڈی پی آئی کے ذ مہ داروں نے کہاکہ ملک کا دانشور طبقہ فرقہ پرستوں کی حرکتوں سے بے چین ہے۔ یہی وجہ ہے کہ ادبا ،شعرا ، سائنسداں اورفنکار اپنے اپنے ایوارڈ لوٹا کراحتجاج کررہے ہیں۔ ملک میں عدم برداشت کے ماحول سے ہر کوئی فکر مند نظرآرہاہے۔

      پارٹی لیڈران کے مطابق فرقہ وارانہ دہشت گردی کے خلا ف سوشل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا کی مہم31دسمبرتک جاری رہے گی۔ اس مہم کے تحت ملک کےاہم شہروں میں اجلاس اور ریلیاں منعقد کی جارہی ہیں۔

      First published: