உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    کمارسوامی کی حلف برداری تقریب میں بوا سے اس طرح گرمجوشی ملے اکھلیش یادو

    اترپردیش کے ضمنی الیکشن اور راجیہ سبھا الیکشن بھلے ہی مایاوتی اور اکھلیش کو ایک ساتھ اسٹیج پر نہ لاپائے ہوں، لیکن کمار سوامی کی حلف برداری تقریب میں ایسا ہوگیا۔

    • Share this:
      بنگلورو: اترپردیش کے ضمنی الیکشن اور راجیہ سبھا الیکشن بھلے ہی مایاوتی اور اکھلیش کو ایک ساتھ اسٹیج پر نہ لاپائے ہوں، لیکن کمار سوامی کی حلف برداری تقریب میں ایسا ہوگیا۔

      ایک وقت پر ایک دوسرے کے مخالف جانے والی بی ایس پی سربراہ مایاوتی اور سماجوادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادواب دوست بن گئے ہیں۔ ایچ ڈی کمار سوامی کی حلف برداری تقریب میں انہوں نے پہلی بار ایک ساتھ اسٹیج شیئر کیا۔ دونوں نے ایک دوسرے سے گرم جوشی کے ساتھ ملاقات کی۔ اس کے علاوہ ایک دوسرے سے بات کرتے بھی نظر آئے۔

      مارچ میں گورکھپور اور پھول پور ضمنی الیکشن میں اتحاد کرکے بی ایس پی اور ایس پی نے راجیہ سبھا الیکشن ساتھ میں لڑا تھا۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس اتحاد کو 2019 میں ہونے والے الیکشن تک قائم رکھنے کی بات کہی، لیکن دونوں لیڈروں نے کبھی ساتھ میں اسٹیج شیئر نہیں کیا۔ ایسا پہلی بار ہوا کہ دونوں بوا اور بھتیجے کی جوڑی ایک منچ  پر ساتھ دکھائی دی۔

      akhilesh

      واضح رہےکہ جے ڈی ایس لیڈر ایچ ڈی کمار سوامی نے اپنے حلف برداری تقریب میں شامل ہونے کے لئے دونوں لیڈروں کو مدعو کیا تھا، جس کے بعد دونوں لیڈروں نے کبھی ساتھ میں اسٹیج شیئر نہیں کیا، ایسا پہلی بار ہوا کہ دونوں بوا اور بھتیجے کی جوڑی ایک اسٹیج پر ساتھ دکھائی دی۔

      واضح رہے کہ جے ڈی ایس لیڈر ڈی کمار سوامی نے اپنے حلف برداری تقریب میں شامل ہونے کے لئے دونوں لیڈروں کو مدعو کیا تھا، جس کے بعد دونوں لیڈروں نے اس میں شرکت کی۔ ان کے علاوہ ممتا بنرجی، سونیا گاندھی، راہل گاندھی، چندربابو نائیڈو، ایم کے اسٹالن جیسے کئی عظیم لیڈروں نے اس تقریب میں شرکت کی۔

      First published: