Nawab Malik: منی لانڈرنگ کیس میں نواب ملک کی درخواست ضمانت، سپریم کورٹ نے سماعت سےکیاانکار
انڈیا ٹو ڈے کے مطابق نواب ملک نے مبینہ طور پر داؤد ابراہیم کے ایک ساتھی سردار شاہولی خان اور حسینہ پارکر کے محافظ سلیم پٹیل کے ساتھ ڈیل کی تھی۔ حسینہ پارکر داؤد ابراہیم کی بہن ہیں۔ ضمانت کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس ڈی وائی چدرچوڑ نے کہا کہ یہ بہت ابتدائی مرحلہ ہے۔ ہماری طرف سے مداخلت مناسب نہیں ہوگی۔

سپریم کورٹ (Supreme Court) نے منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ 2002 (PMLA) کیس میں مہاراشٹر کے وزیر اور این سی پی لیڈر نواب ملک (Nawab Malik) کی طرف سے دائر ضمانت کی عرضی پر سماعت کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ اس نے ملک سے ضمانت کے لیے ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کو کہا ہے۔
انڈیا ٹو ڈے کے مطابق نواب ملک نے مبینہ طور پر داؤد ابراہیم کے ایک ساتھی سردار شاہولی خان اور حسینہ پارکر کے محافظ سلیم پٹیل کے ساتھ ڈیل کی تھی۔ حسینہ پارکر داؤد ابراہیم کی بہن ہیں۔ ضمانت کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے جسٹس ڈی وائی چدرچوڑ نے کہا کہ یہ بہت ابتدائی مرحلہ ہے۔ ہماری طرف سے مداخلت مناسب نہیں ہوگی۔ آپ مناسب عدالت میں ضمانت کی درخواست دے سکتے ہیں۔
سبل نے جواب دیا کہ ہائی کورٹ نے آبزرویشنز دی ہیں اور تحقیقات کی ضرورت نہیں تھی، لیکن سالیسٹر جنرل نے جواب دیا کہ ایسا کوئی مشاہدہ نہیں ہے۔
Published by:Mohammad Rahman Pasha
First published:
سب سے پہلے پڑھیں نیوز18اردوپر اردو خبریں، اردو میں بریکینگ نیوز ۔ آج کی تازہ خبر، لائیو نیوز اپ ڈیٹ، پڑھیں سب سے بھروسہ مند اردو نیوز،نیوز18 اردو ڈاٹ کام پر ، جانیئے اپنی ریاست ملک وبیرون ملک اور بالخصوص مشرقی وسطیٰ ،انٹرٹینمنٹ، اسپورٹس، بزنس، ہیلتھ، تعلیم وروزگار سے متعلق تمام تفصیلات۔ نیوز18 اردو کو ٹویٹر ، فیس بک ، انسٹاگرام ،یو ٹیوب ، ڈیلی ہنٹ ، شیئر چاٹ اور کوایپ پر فالو کریں ۔