اپنا ضلع منتخب کریں۔

    ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان 9 جولائی کو کیا جائے گا : سلیکشن کمیٹی چیئرمین ایم ایس کے پرساد

    ی سی سی آئی کی سلکشن کمیٹی کے چیرمین ایم ایس کے پرساد نے کہا ہے کہ 9جولائی کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان کیا جائے گا۔

    • UNI
    • Last Updated :
    • Share this:
      تروملا: بی سی سی آئی کی سلکشن کمیٹی کے چیرمین ایم ایس کے پرساد نے کہا ہے کہ 9جولائی کو ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے نئے کوچ کا اعلان کیا جائے گا۔انہوں نے آج آندھراپردیش کے تروملا میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہاکہ چیمپینس ٹروفی میں ہندوستانی ٹیم کا مظاہرہ بہتر رہا ہے تاہم افسوس اس بات کا ہے کہ فائنل مقابلہ میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔
      انہوں نے مزید کہا کہ اب ہندوستانی کرکٹ ٹیم کی نظر 2019میں ہونے والے ورلڈ کپ پر ہوگی ۔آنے والے دنوں میں ہندوستانی کرکٹ ٹیم میں مزید نوجوانوں کو موقع دیا جائے گا۔
      First published: