ہوم » نیوز » وطن نامہ

mission paani waterthon: مشن پانی۔۔۔ واٹرتھن مہم کی اہمیت

مشن پانی واٹر تھن (mission paani waterthon) ، پانی کا تحفظ اور صفائی کی کوششوں کا جشن منانے کیلئے عظیم منچ ہوگا۔

  • Share this:
mission paani waterthon: مشن پانی۔۔۔ واٹرتھن مہم کی اہمیت
Mission Pani

Importance of mission paani waterthon: نیٹ ورک 18 اور ہارپک انڈیا کی مشترکہ پہل 'مشن پانی' جو ملک میں پانی کے تحفظ اور حفظان صحت کے فروغ کے لئے ایک بڑی تحریک کی قیادت کرنے کی راہ پر گامزن ہے۔ یہ پہل غیر مساوی اور الگ کوششوں کو ایک ساتھ جوڑنے میں کامیاب رہی تاکہ ہر ہندوستانی اس میں حصہ لے اور شامل ہو سکے۔ ساتھ ہی ساتھ صحت مند اور صاف ستھری اچھی زندگی جی بنائیں۔ ہزاروں افراد نے مل کر اس تحریک کو برقرار رکھا۔ اب 26 جنوری کو مشن پانی واٹر تھنکا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی ہم ایسے تاریخی مواقع کے گواہ بنیں گے جو ہمارے قومی ضمیر میں پانی کے بہتر تحفظ اور صفائی ستھرائی صفائی کی اقدار کو سنوارے گا۔ اپنے کاموں سے مثال بننے والوں کے ساتھ ایک عظیم الشان پروگرام ہونے جا رہا ہے جو ملک کو کرم پردھان ہونے کی (inspiration) دے گا۔ یہ ان ۔ یہ ان رضاکاروں (volunteers)، ہیروں اور اپنے کاموں سے مثال بننے والوں کا تہوار بھی ہوگا جنہوں نے ملک کو ایک (inspiration) دی ہے۔ مشن پانی واٹر تھن پانی کے تحفظ اور صفائی کو فروغ دینے کے اس شعبے میں قابل ذکر شخصیت کی کاوشوں کو قائم کرنے والی قدآور ہستیوں کے ساتھ ہوگا۔ اس میں دو قدآور ہستیاں لیفٹیننٹ کرنل ایس جی دلوی جنہوں نے بارش کے پانی کے تحفظ کیلئے نئی تحریک شروع کی ہے اور املا روئیہ جو پورے ہندستان میں پانی کی قلت کا مقابلہ کرنے کیلئے کام کرتی ہیں، شامل ہوں گی۔ ان کے ساتھ وہ نوجوان کارکن بھی ہوں گے جنھوں نے بے مثال کام کیا ہے جیسے کہ لیسیپریا کانجوگم جو دنیا کے سب سے کم عمر آب و ہوا کے کارکن ہیں۔ نینا لال قدوئی بھی ہوں گی جو پانی کے بحران کو کم کرنے کیلئے حصہ لے رہی ہیں۔


جب ناظرین پوری طرح سے (Water warriors) کے کام۔کاج صفائی۔ستھارئی اور پانی کے تحفظ کی سمت میں کی گئی ان کی کوششوں سے (Inspire) ہوں گے، وہیں اس پروگرام میں آڈینس کے انٹرٹینمنٹ کیلئے شاندار پرفارمنس بھی تیار کی گئی ہیں۔ آڈیینس کے لئے ملیکا سارا بھائی کے (Classical dance) ڈانس کے ساتھ اوپپنگ ڈانس پرفارمنس بھی ہوں گی۔ وہیں ہندستان کے مشہور انڈین فوک راک بینڈ سوراتما بھی اپنی پیش کش دیں گے۔ وہ اپنے گیتوں کے ذریعے پانی اور صفائی کے بارے میں بتائیں گے۔ ان سب کے ساتھ ہوں گے ہندستانی پاپ کے سپر اسٹاروں سے ایک گلوکار شان۔ اور ایک شخسیت مشن پانی کے کیمپئن امبیسڈر اکشے کمار بھی موجود ہوں گے۔


مشن پانی واٹر تھن (mission paani waterthon) ، پانی کا تحفظ اور صفائی کی کوششوں کا جشن منانے کیلئے عظیم منچ ہوگا۔ وہیں پالیس سازوں اور تبادلہ خیال کرنے والے لیڈران بھی اس میں شریک ہوں گے۔ اس پروگرام میں ر مرکزی وزیر صحت ڈاکٹر ہرش وردھن، ریکٹ بیکنسر کے سی ای او لکشمن نرسہن۔ مرکزی وزیر جل شکتی گجیندر سنگھ شیخاوت بھی شامل ہوں گے۔


مشن پانی واٹر تھن کا انعقاد یوم جمہوریہ کے موقع پر ہونے جارہا ہے۔ یہ 8 گھنٹے کا پروگرام ہوگا جس کا نیٹ ورک 18 ٹیلی ویژن اور ڈیجیٹل چینل نشر کرے گا۔ پانی کے تحفظ اور حفظان صحت سے متعلق ہماری قومی بحث ہوگی جس میں تبدیلیوں کا خاکہ پیش کیا جائے گا۔ اسی کے ساتھ ہی آپ اس مسئلے کو ہندوستان کے نظریہ کا ایک اٹوٹ حصہ بنانے میں شراکت دار بنیں گے۔

مشن پانی ، سی این این۔ نیوز 18 اور ہارپک انڈیا کی پہل ہے جو پانی کی قلت اور صفائی ستھرائی کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے کام کر رہا ہے ، تاکہ ہر ہندوستانی شہری کو دونوں تک یکساں رسائی حاصل ہو۔ اس تاریخی تبدیلی کا حصہ بنیں ، اور پانی کی بچت اور حفظان صحت کو فروغ دینے کے لئے ایک جل پریگیہ لیں۔ www.news18.com/mission-pani ملاحظہ کریں۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jan 23, 2021 08:57 PM IST