ہوم » نیوز » جنوبی ہندوستان

یونیورسٹی آ ف حیدرآباد کو ہندوستان کی 30 بہترین یونیورسٹیوں میں ملا پانچواں مقام

یونیورسٹی آ ف حیدرآباد کے وائس چانسلر پروفیسر پی اپاراو نے کہا ہے کہ جریدہ انڈیا ٹوڈے کی جانب سے یونیورسٹی کو ہندوستان کی 30بہترین یونیورسٹیز میں پانچواں رینک حاصل ہوا ہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Jun 29, 2017 07:32 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
یونیورسٹی آ ف حیدرآباد کو ہندوستان کی 30 بہترین یونیورسٹیوں میں ملا پانچواں مقام
file photo

حیدرآباد : یونیورسٹی آ ف حیدرآباد کے وائس چانسلر پروفیسر پی اپاراو نے کہا ہے کہ جریدہ انڈیا ٹوڈے کی جانب سے یونیورسٹی کو ہندوستان کی 30بہترین یونیورسٹیز میں پانچواں رینک حاصل ہوا ہے۔ جواہر لال نہرو یونیورسٹی ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اور کلکتہ یونیورسٹی کو بالترتیب پہلا،دوسرا،تیسرااورچوتھا مقام حاصل ہوا ہے۔

اپاراو نے اس رینکنگ پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ یونیورسٹی کو ایک بہترین درجہ ملنے پر تدریسی و غیر تدریسی اسٹاف کے ساتھ ساتھ طلبہ بھی خوشی محسوس کر رہے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ ہماری توجہ معیاری تعلیم کی فراہمی اور تحقیق پر رہے گی جس سے ہم دنیا بھر کی سرکردہ یونیورسٹیز میں شامل ہوسکتے ہیں۔

First published: Jun 29, 2017 07:32 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading