ہوم » نیوز » No Category

آبروریزی کے الزام میں ڈيمڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر گرفتار

بنگلور : ڈيمڈ ایلانس یونیورسٹی کے وائس چانسلر مدھوکر جے انگور کو آج آبروریزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولس ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر بورالنگیاہ نے بتایا کہ وائس چانسلر پر الزام ہے کہ انہوں نے یونیورسٹی میں کام کرنے والی ایک خاتون اہلکار کی دو سال سے زیادہ وقت تک آبروریزی کی اور ساتھ ہی اسے دھمکیاں دیتے رہے۔

  • UNI
  • Last Updated: Feb 06, 2016 08:38 PM IST
  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
آبروریزی کے الزام میں ڈيمڈ یونیورسٹی کے وائس چانسلر گرفتار
علامتی تصویر

بنگلور : ڈيمڈ ایلانس یونیورسٹی کے وائس چانسلر مدھوکر جے انگور کو آج آبروریزی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔ پولس ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر بورالنگیاہ نے بتایا کہ وائس چانسلر پر الزام ہے کہ انہوں نے یونیورسٹی میں کام کرنے والی ایک خاتون اہلکار کی دو سال سے زیادہ وقت تک آبروریزی کی اور ساتھ ہی اسے دھمکیاں دیتے رہے۔


پولس نے بتایا کہ متاثرہ خاتون کی ماں نے شکایت درج کرائی ہے کہ ان کی بیٹی کی 52 سالہ ڈاکٹر انگور نے مسلسل دو سال تک آبروریزی کی ۔ متاثرہ کے میڈیکل ٹیسٹ میں آبروریزی کی تصدیق ہونے کے بعد وائس چانسلر کو گرفتار کیا گیا ہے۔

First published: Feb 06, 2016 08:38 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading