ہوم » نیوز » وطن نامہ

جب بھینس کے بچے نے ہاتھی کے ساتھ کردیا ایسا: ویڈیو وائرل

وشل میڈیا پر ایک ہاتھی اور بھینس کے بچے کی لڑائی کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ بھینس کے بچے نے طاقتور ہاتھی کو بھگا دیا۔

  • Share this:
جب بھینس کے بچے نے ہاتھی کے ساتھ کردیا ایسا: ویڈیو وائرل
وشل میڈیا پر ایک ہاتھی اور بھینس کے بچے کی لڑائی کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ بھینس کے بچے نے طاقتور ہاتھی کو بھگا دیا۔

سوشل میڈیا پر ایک ہاتھی اور بھینس کے بچے کی لڑائی کا ویڈیو وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو میں آپ دیکھیں گے کہ بھینس کے بچے نے طاقتور ہاتھی کو بھگا دیا۔ بچے کے پیچھے اس وقت اس کی ماں بھی تھی۔ ٹویٹر پر سوشل نیچر ان لٹ نام کے یوزر نے ویڈیو شیئر کیا ہے۔ اس کے کیپشن میں لکھا ہے۔ "ہاتھی کو اس بات کا انداز بھی نہیں ہوگا کہ بھینس کا بچہ اسے بھگادے گا"۔



ویڈیو میں آ پ دیکھ سکتے ہیں کہ ہاتھی بھینس کے بچے پر حملہ کرنے آتا ہے۔ جیسے ہی وہ ماں بیٹے کے پاس حملہ کرنے آتا ہے فورا بچھڑا ہاتھی کے پہیچھے لگ جاتا ہے۔ یاتھی گھبراکر پیچھے ہٹنے لگتا ہے۔ اس دوران بچے کے پیچھے۔پیچھے بھینس بھی بھاگتی ہوئی آتی ہے۔ حالانکہ ہاتھی اس دوران بچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچاپایا۔ بچے کی ماں بھی اس کے ساتھ تھی۔ 17 سیکنڈ کے اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ہاتھی کو مجبورا پیچھے ہٹنا پڑا۔
بتادیں کہ 4 مارچ کو شیئر کئے گئے اس ویڈیو کو اب تک 2 ہزار سے زیادہ لوگوں نے ری ٹویٹ کیا اور 100 سے زیادہ لوگوں نے اس پر رد عمل ظاہر کیا ہے۔
First published: Mar 07, 2020 01:03 PM IST