ہوم » نیوز » وطن نامہ

شخص کو آگئی نیند تو نوجوان نے کرڈالا ایسا خطرناک کام، پھر خاتون نے جو کیا دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش

اس شخص کے ٹکرانے سے شخص بری طرح سے غصہ ہو جاتا ہے اور وہ شخص کے سر کو پکڑ کر پاس میں لگے ایک فریج میں زور زور سے مارنے لگتا ہے۔

  • Share this:
شخص کو آگئی نیند تو نوجوان نے کرڈالا ایسا خطرناک کام، پھر خاتون نے جو کیا دیکھ کر اڑ جائیں گے ہوش
اس شخص کے ٹکرانے سے شخص بری طرح سے غصہ ہو جاتا ہے اور وہ شخص کے سر کو پکڑ کر پاس میں لگے ایک فریج میں زور زور سے مارنے لگتا ہے۔

کافی دیر تک لائن میں کھڑے کھڑے زیادہ تر لوگوں کو نیند آنے لگتی ہے لیکن ایسا کبھی نہیں ہورا کہ آپ کو نیند کا جھونکا آجائے تو پاس میں کھڑا کوئی شخص آپ کو پیٹنا شروع کردے لیکن سوشل میڈیا میں ملے ایک ویڈیو میں ہمیں کچھ ایسا ہی دیکھنے کو ملا جسے انسٹینٹ ریگریٹ نام کے ایک ٹویٹر اکاؤنٹ سے شیئر کیا گیا ہے۔ اس ویڈیو میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ کسی دکان کے باہر کچھ لوگ لائن میں لگے ہوئے ہیں تبھی ایک شخص کو نیند کا جھونکا آجاتا ہے اور وہ پاس میں ہی کھڑے ایک شخص سے ٹکرا جاتا ہے۔ اس شخص کے ٹکرانے سے شخص بری طرح سے غصہ ہو جاتا ہے اور وہ شخص کے سر کو پکڑ کر پاس میں لگے ایک فریج میں زور زور سے مارنے لگتا ہے۔


وہ شخص کو کافی فیر تک مارتا رہتا ہے لیکن اسے بچانے کیلئے کوئی نہیں آتا جبکہ لائن میں اور بھی کئی لوگ کھڑے ہوئے تھے تبھی دکان کے انکاؤنٹر پر موجد شخص وہاں آتی ہے۔ شخص کو مار شخص سے بھڑ جاتی ہے۔ پھر کیا تھا شخص نے شخص کی کچھ ہی دیر میں ہکڑی ڈھیلیکر دی۔ شخص نے آتے ہی کسی سے کچھ نہیں پوچھا اور شخص کو پیٹ رہے شخص کو مارنا شروع کر دیا۔ لڑکی آئی ور اس نے شخص کے منھ پر زور۔زور سے کئی گھونسے مار دئے جس سے شخص بلبلا گیا پھر کیا تھا شخص کی پمت جواب دے گئی اور شخص نے اپنے لاتوں سے بھی کئی بار شخص پر وار کئے۔




جب شخص لڑکی سے مارنے کا سبب پوچھنے لگا تو شخص نے ایک بار پھر سے اپنا گھونسا شخص کے منھ پر جما دیا جس سے وہ زمین پر گر پڑا۔ اس کے بعد لڑکی کاؤنٹر پر چلی گئی پھر جس شخص کو کو شخص نے پیٹا تھا وہ کاؤٹر پر پہنچا اور لڑکی کو ہاتھ ملاکر اسے بچانے کیلئے شکریہ کیا۔
Published by: Sana Naeem
First published: Jul 21, 2021 05:40 PM IST