اپنا ضلع منتخب کریں۔

    بہار کے مظفرپور کے غریب ناتھ مندر میں مچی بھگدڑ، 15 لوگ زخمی

    غریب ناتھ مندر کی تصویر

    غریب ناتھ مندر کی تصویر

    بہار کے مظفر پور میں ساون کے تیسرے پیر کے روز ایک بڑا حادثہ ہوا ہے۔

    • Share this:
      بہار کے مظفر پور میں ساون کے تیسرے پیر کے روز ایک بڑا حادثہ ہوا ہے۔ یہاں غریب ناتھ مندر میں جل چڑھانے کے دوران بھگدڑ مچ گئی۔ حادثہ میں کم سے کم 15 افراد کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔ زخمیوں کو قریبی اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

      بھگدڑ کے بعد حکومت کے ان تمام انتظامی دعوں پر سوال اٹھ رہے ہیں جن میں بھیڑکو قابو میں کرنے کے تمام دعوے کئے گئے تھے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ساون کا تیسرا پیر ہونے کی وجہ سے کافی عقیدت مند جمع ہوئے تھے جس کی وجہ سے بھگدڑ مچ گئی۔
      First published: