ہوم » نیوز » وطن نامہ

لامحدود مستقبل میں قدم رکھ رہے ہیں

امکانات کی دنیا کو غیر مقفل کرنے کیلئے لامحدود صلاحیتوں کو بروئے کار لا رہے ہیں ۔

  • Share this:
لامحدود مستقبل میں قدم رکھ رہے ہیں
لامحدود مستقبل میں قدم رکھ رہے ہیں

130 برس سے زیادہ عرصہ قبل، جب دیگر لوگ ماضی کی طرف دیکھ رہے تھے، ایک شخص تھا جو مستقبل کی جانب دیکھ رہا تھا۔ سائیکلوں کی مرمت کی دکان سے لے کر ہندوستان کا پہلا لوہے کا ہل تیار کرنے تک، اس شخص نے ملک میں صنعتی انقلاب کی بنیاد رکھی۔ اپنے اطراف کے معاشرے اور ماحول سے تحریک پا کر، اس شخص نے موجودہ مسائل کو حل کرنے کیلئے کام کیا اور بنی نوع انسانی کی پیش رفت کو آگے بڑھایا۔ اس شخصِ واحد کا وژن آئندہ نسلوں تک پہنچا جس نے کام کی بے مثال اخلاقیات قائم کیں اور چیلنجز کو مسلسل مواقع میں تبدیل کیا۔ آج، ان کی تعلیمات کِرلوسکر (Kirloskar) کو اس مقام تک لے گئی ہیں جہاں وہ انجینیئرنگ کے ایسے حل تیار کرتے ہیں جو زراعتی شعبوں، صنعتوں، پاور پلانٹس، انفراسٹرکچر پروجیکٹ، ادویات کی کمپنیوں اور ریئل اسٹیٹ سیکٹر، ریسرچ اور ڈیولپمنٹ، ایویئیشن اور ایروناٹکس کی ریڑھ کی ہڈی ہیں۔ ان کی ترقیاتی خطِ پرواز ایجادات، اشتراک اور تخلیق سے تقویت یافتہ ہے۔


بدلتے وقت کے ساتھ معاشرے کی ذہنیت اور تقاضے تبدیل ہوتے ہیں۔ اس ضمن میں کِرلوسکر اپنی مستقل ایجاد کے ساتھ چلا ہے۔ انہوں نے ایک ایسا فلسفہ پیش کیا جو کِرلوسکر کی 130 سالہ تاریخ کی بنیاد رہا ہے۔ ایک ایسا فلسفہ جس نے اندرونی انسانی صلاحیت کو تحریک دیتی ہے اور اسے بروائے کار لاتا ہے۔ ایک ایسا فلسفہ جس پر رسم و رواج اثر انداز نہیں ہوتے ہیں، بلکہ وہ اسے مستقبل میں حوصلہ بخش راہیں بنانے کیلئے بااختیار بناتے ہیں۔ ’’لامحدود‘‘ ہونے کا فلسفہ۔


مستقبل کے پیش نظر ایکسیلنس کی انجینیئرنگ کرنے والے اس ادارے کی توجہ کا مرکز لامحدود مواقع پیدا کرنا ہے۔ ایسے مواقع جو بے نظیر حل تیار کرنے سے پیدا ہوتے ہیں۔ یہ مواقع کِرلوسکر ایجاد کی ایسی پیشکشوں کا منزل تعمیر کرنے کی سہولت دیتے ہیں جو مسلسل چیلنج کرتے ہیں، قدر تخلیق کرتے ہیں اور سرحدوں کو عبور کرتے ہیں۔ وہ ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے پلیٹ فارمز تعمیر کرتے ہیں اور سروسز فراہم کرتے ہیں تاکہ لامحدود امکانات کی ایک دنیا تعمیر کی جا سکے۔ اس طرح، یہ زراعتی ساز و سامان، پاور جنریشن، نیومیٹنگ پیکیجز، کولنگ کے حل اور فاؤنڈری اسپیسز میں کئے گئے بے شمار ایجادات کے شعبے کا لیڈر ہے اور یہ شجاعت یقیناً لامحدود ہے۔


علم کی وسعت اور تجربے کی گہرائی کی حامل اس وراثت نے یہ مظاہرہ کیا ہے کہ کس طرح لامحدود ترقی کی پیمائش صرف ایک شخص یا ایک کمپنی سے منسوب نہیں کی جا سکتی ہے۔ ترقی کی پیمائش معاشرے کی مجموعی ترقی اور فلاح و بہبود سے کی جاتی ہے۔ لامحدود ہونے کی اس کاوش میں، انہوں نے عمر بھی کی شراکتیں کی ہیں، سپلائرز، تقسیم کاروں اور کسٹمرز کے ساتھ یکساں انضمام کیا ہے۔ ان کے چِلرز دنیا کے سب سے بڑے ویکسین مینوفیکچررز کی سہولیات کو ٹھنڈا رکھنے کیلئے استعمال کئے جاتے ہیں اور ان کے جنریٹرز انتہائی اونچائی پر موجود دشوار گزار خطوں میں زندگی کو توانائی بخش رہے ہیں، زندگیوں کو بہتر بنانے کا ان کا یہی پابندیٔ عہد ہی انہیں حقیقی معنوں میں ’’لامحدود‘‘ بناتا ہے۔

جیسا کہ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے، ایک صدی قبل پہلے کے ایک شخص کے وژن کی خصوصیات آج ہر دن کے ساتھ زیادہ توانائی کے ساتھ ترقی کر رہی ہے، اور جو اس وسیع اداروں کو تصور اور اس کے نفاذ دونوں شعبوں میں لامحدود ہونے کیلئے ایندھن فراہم کرتا ہے۔



اپنے مقصد کے بطور ایجاد کے ساتھ، یہ وسیع ادارہ ایک ایسے سفر پر رواں دواں ہے جسے گزرتے وقت کے ساتھ حاصل ہونے والے علم سے تخلیق دیا گیا ہے اور یہ ایک ایسے وژن کا حامل ہے جو ایک مستحکم کل کیلئے تیار کیا گیا ہے۔ اپنے پیش رووں کی تعلیمات سے مزین اور عہدِ نَو کی سوچ سے بھرے ہوئے کِرلوسکر اس بات کو یقینی بناتے ہیں کہ ترقی کرنے کی صلاحیت ’’لامحدود‘‘ ہے۔

ان کے فلسفے کے بارے میں مزید پڑھنے کیلئے، یہاں کلک کریں۔

ان کی پیش قدمیوں سے متعلق باخبر رہنے کیلئے، انہیں Facebook , LinkedIn , Twitter , YouTube اور Instagram پر فالو کریں۔

This is a partnered post
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Jul 19, 2021 04:17 PM IST