کے سی آر حکومت کے خلاف حیدرآباد میں آل انڈیا صوفی علماء کونسل کا احتجاج۔ دیکھیں ویڈیو
اواقافی جائیدادوں کے تحفظ کے لئے اور ائمہ و مؤذنین کے لئے اعزازیہ جاری کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے حیدرآباد کے اندرا پارک پر آل انڈیا صوفی علماء کونسل کی جانب سے ایک احتجاج کیا گیا، جس میں ان باتوں کا ماطلبہ کیا گیا، اس احتجاج میں کئی تنظیموں نے حصہ لیا، اس احتجاج میں ریاستی حکومت پر اوقافی جائیدادوں کے تحفظ نہ کرنے کا الزام لگایا گیا ہے ۔
- News18 Urdu
- Last Updated: Jan 10, 2021 11:50 PM IST