ہوم » نیوز » وطن نامہ

بڑی خبر: سپریم کورٹ کا حکم، آئندہ 10 دن بعد ایئر لائنز میں مڈل سیٹ کی نہیں ہوگی بکنگ

ملک میں گزشتہ دو ماہ سے چلے آرہے لاک ڈاون کے بعد آج سے گھریلو ایئر لائنز کو پھر سے شروع کردیا گیا ہے۔ ایئر لائنز شروع ہونے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے اس پر بڑا فیصلہ سنایا ہے۔

  • Share this:
بڑی خبر: سپریم کورٹ کا حکم، آئندہ 10 دن بعد ایئر لائنز میں مڈل سیٹ کی نہیں ہوگی بکنگ
راجیہ سبھا انتخابات نتائج 2020: مدھیہ پردیش میں دو سیٹوں پر بی جے پی اور ایک سیٹ پر کانگریس کو ملی جیت

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ دو ماہ سے چلے آرہے لاک ڈاون کے بعد آج سے گھریلو ایئر لائنز کو پھر سے شروع کردیا گیا ہے۔ ایئر لائنز شروع ہونے کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے اس پر بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح طور پر کہہ دیا ہے کہ 10 دنوں تک ایئر انڈیا کی مکمل پروازیں چلائی جاسکتی ہیں کیونکہ ان کی بکنگ پہلے سے ہو چکی ہیں، لیکن آئندہ 10 دن کے بعد ایئر انڈیا کے طیاروں کے میں بیچ کی سیٹ کو خالی چھوڑنا لازمی ہوگا۔ سپریم کورٹ نے سوشل ڈیسٹنسنگ کا حوالہ دینے پر اپنا فیصلہ سنایا ہے۔

First published: May 25, 2020 11:57 AM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading