ہوم » نیوز » وطن نامہ

ان 17 ایپس سے آپ کے فون کو ہوسکتا ہے بڑا نقصان، فوراً کریں یہ کام

اگر ان 17 ایپس میں سے کوئی بھی ایپ آپ کے فون میں ہے تو اسے فوراً ان انسٹال کردیں۔

  • Share this:
ان 17 ایپس سے آپ کے فون کو ہوسکتا ہے بڑا نقصان، فوراً کریں یہ کام
اگر ان 17 ایپس میں سے کوئی بھی ایپ آپ کے فون میں ہے تو اسے فوراً ان انسٹال کردیں۔

گوگل کیلئے میل ویئر مسلسل ایب بڑی مشکل بنی ہوئی ہے لیکن اب یہ مشکلیں ایپل آئی فون میں بھی نظر آرہی ہیں۔ موبائل سکیورٹی  کمپنی وان ڈیرا نے آئی او ایس کیلئے 17 ایپلیکیشنس کی لسٹ (فہرست) جاری کی ہے۔ ان ایپلیکیشنس کو نام کمپنی نے کلیکرٹراجن نام دیا ہے۔

یہ میلویئر بیک گراؤنڈ میں کام کرتا ہے۔ یہ  ویب پیج اوپن کرتا ہے ۔ ان ویب پیجیز پر ایڈ کو کلک کرکے کسی اور  کیلئے ریوینیو جنریٹ کرتا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ یہ سارا پروسز آپ کے فون میں کے  بغیر آپ کی جانکاری کے ہوتا ہے۔ خبر کے لکھے جانے تک  ایپل نے ان تمام ایپس کو ہٹا دیا تھا اور اب وہ ایپ اسٹور پر دستیاب نہیں ہیں۔

اگر ان 17 ایپس میں سے کوئی بھی ایپ آپ کے فون میں ہے تو اسے فوراً ان انسٹال کردیں۔

(RTO Vehicle Information)آرٹی او ویکل انفارمیشن

(EMI Calculator & Loan Planner)ای ایم آئی کیلکولیٹر اینڈ لون پلانر

(File Manager – Documents) فائل مینیجر۔ ڈاکیومیںٹس
(Smart GPS Speedometer) اسمارٹ جی پی ایس اسپیڈ میٹر
(CrickOne – Live Cricket Scores) کرک ون۔ لائیو کرکٹ اسکورس۔
(Daily Fitness – Yoga Poses) ڈیلی فٹنیس
(FM Radio – Internet Radio) ایف ایم ریڈیو۔ انٹرنیٹ ریڈیو
[My Train Info – IRCTC & PNR (not listed under developer profile)] مائی ٹرین انفو۔
(Around Me Place Finder) اراؤنڈ می پلیس فائنڈر
(Easy Contacts Backup Manager) ای زی کان ٹیکٹس بیک اپ مینیجر
(Ramadan Times 2019)رمضان ٹائمس
(Restaurant Finder – Find Food) ریستوران فائنڈر
(BMI Calculator – BMR Calc) بی ایم آئی کیلکولیٹر
(Dual Accounts) ڈبل اکاؤنٹس
(Video Editor – Mute Video)ویڈیو ایڈیٹر
(Islamic World – Qibla and Smart Video Compressor) اسلامک ورلڈ
ایپ اسٹور پر یہ سبھی ایپس ایک ہی ڈویلپر ہیں ایپ اسپیکٹ ٹیکنالوجیز پرائیوٹ۔ لمیٹڈ نے ہی پبلش کئے ہیں۔ کلکر ٹروجن ایک مشہور میل ویئر ہے جو کہ اشتہاری (ایڈ) نیٹ ورکس اور ویب سائٹس سے جڑکر دھوکہ دہی (فراڈ ) کرتا ہے۔
وانڈیرا نے بتایا کہ گوگل پلے اسٹور پر ایپ ایسپیکٹ ٹکنالوجی کی گوگل پلے اسٹور ایک ڈویلپر پروفائل ہے۔ اس نے اب تک 28 ایپس پبلش ہیں۔ حالانکہ سکیورٹی فرم کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ آیا یہ بیڈ کوڈ جان بوجھ کر معلومات کے بغیر شامل کیا گیا تھا یا نہیں۔
First published: Oct 25, 2019 01:55 PM IST