உங்கள் மாவட்டத்தைத் தேர்வுசெய்க

    بروڈہ میں دو گورپوں میں سنگباری، سانولی گاوں میں کشیدگی کے بعد سیکورٹی فورس تعینات، حراست میں لیے گئے کئی لوگ

    متاثرہ علاقے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اور مزید کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئے سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔

    • News18 Urdu
    • Last Updated :
    • Vadodara, India
    • Share this:
      گجرات کے بروڈہ میں گربا کے بعد دو گروپ آپس میں ٹکرا گئے جس کے بعد حالات کشیدہ ہوگئے۔ حالات کشیدہ ہوجانے کی وجہ سے بننے والا یہ واقعہ سانوی کا ہے جہاں دو گروپوں کے لوگوں نے ایک دوسرے پر سنگ باری کی۔

      یہ بھی پڑھیں:
      جموں و کشمیر ٹاپ پولیس ایچ کے لوہیا کی مشتبہ حالت میں لاش دستیاب، قتل کیے جانے کا شبہ

      یہ بھی پڑھیں:
      پی ایم مودی کا 5 اکتوبر کو دورہ ہماچل پردیش، کئی پروجیکٹوں کا کریں گے افتتاح

      اس واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد موقع پر پہنچی پولیس نے کئی لوگوں کو حراست میں لیا ہے۔ اس کے علاوہ خبر ہے کہ متاثرہ علاقے پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے اور مزید کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کے لئے سیکورٹی سخت کردی گئی ہے۔
      Published by:Shaik Khaleel Farhaad
      First published: