ہوم » نیوز » وطن نامہ

مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے اور جمع کرنے کی تاریخ 5 دسمبر تک بڑھادی

  • Share this:
  • author image
    NEWS18-Urdu
مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے اور جمع کرنے کی تاریخ 5 دسمبر تک بڑھادی
علامتی تصویر

مرکزی حج کمیٹی نے حج درخواست فارم بھرنے اور جمع کرنے کی تاریخ 5 دسمبر تک بڑھادی ہے۔ مرکزی حج کمیٹی نے ممبئی میں ایک میٹنگ کا انعقاد کرتے ہوئے کم موصول ہونے والے درخواست فارم کی وجوہات کا جائزہ لیا اور آن لائن حج فارم جمع کروانے کی تاریخ 25 دنوں کا اضافے کا اعلان کیا۔

واضح رہے کہ اس سال مرکزی حج کمیٹی کو کم درخواست فارم موصول ہوئے تھے۔ جس کے سبب حج کمیٹی میں تشویش کی لہر دوڑگئی تھی ۔

First published: Nov 09, 2019 08:25 PM IST
corona virus btn
corona virus btn
Loading