ہوم » نیوز » وطن نامہ

Asian Paints کے لیمیشن والے UltimaProtek سے ملے گا اصلی تحفظ

جدید TVC شوز کو رنبیرکپور پرت بندی کے اگلے درجے پر لے جارہے ہیں

  • Share this:
Asian Paints کے لیمیشن والے UltimaProtek سے ملے گا اصلی تحفظ
Asian Paints کے لیمیشن والے UltimaProtek سے ملے گا اصلی تحفظ

اس بارے میں ذرا سوچیں کہ۔ جب آپ لفظ 'پرت بندی' کو سنتے ہیں تو، اس سے آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟ تحفظ؟ کوئی ایسا طریقہ جس سے طویل مدت تک کسی چیز کی حفاظت کی جائے؟ جب بات کسی چیز پر 'پرت چڑھانا' آتا ہے تو، جو چیز ہمارے لیے اہم ہوتی ہے ہم ہمیشہ انہیں کے بارے میں سوچتے ہیں، یا ایسی چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں جن میں تحفظ کے اضافی اور مضبوط پرت پائے جاتے ہیں؛ مختصرا یوں کہیں کہ، جن چیزوں کو ہم پسند کرتے ہیں ان کے بارے میں زیادہ سوچتے ہیں۔ لیکن تحفظ کے اس اضافی پرت کو صرف تصویروں، دستاویزات یا چیزوں تک ہی کیوں محدود رکھا جاتا ہے؟ کیوں نہ ایسی چیزوں پر پرت چڑھائے جائیں جو آپ کے دل کے زیادہ قریب ہو، جیسے پسینہ، آنسو، محنت اور جذبہ کے نتائج؟ آپ اپنے گھر پر پرت کیوں نہیں چڑھاتے ہیں؟


اس لیے Asian Paints UltimaProtek نے بالکل یہی پیش کش کی ہے۔ اس کی نئی Lamination Guard technology کی مدد سے، یہ آپ کی بیرونی دیواروں کو گیلا پن، طحالب، دراڑیں، فنگس اور رنگ کو دھندلا پڑنے سے محفوظ رکھتا ہے۔ اسی طرح تیز بارش، گرد و غبار یا سخت سورج کی روشنی سے بچاتا ہے، UltimaProtek  آپ کی بیرونی دیواروں کو تازہ اور پرکشش دکھائے گا۔


Asian Paints  کے اندر اپنے پورٹ فولیو میں ایک بہترین بیرونی پینٹ ہوتا ہے اور اس طرح خریدار کو حتمی اعتماد فراہم کرتا ہے۔ ایک بار جب آپ اس پینٹ کو اپنی بیرونی دیواروں پر لگا لیتے ہیں تو آپ سب مطمئن ہوجاتے ہیں اور سکون محسوس کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کہ 'دھوپ، دھول اور بارش کو آنے دو'۔ چاہے کوئی بھی حالت ہو، Asian Paints UltimaProtek دیواروں پرlamination guard  لگا دے گا اور انہیں محفوظ رکھے گا!


یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ یہ دراصل کس طرح کام کرتا ہے اورUltimaProtek  کتنا اچھا ہے،Asian Paints  نے حال ہی میں ایک مزاحیہ اور پُرجوش TVCخصوصیت کا آغاز کیا ہے جس میں رنبیر کپور کے علاوہ کوئی دوسرا نہیں تھا، جو کچھ عرصے سے پینٹ برانڈ کا سفیر ہے۔ اس TVC میں رنبیر کپور کو ایسے اوتار میں دیکھا گیا جس میں آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا اور پہلی بار ڈبل رول کرتا ہوا دیکھا گیا ہے۔ آپ کے دیکھنے کے لیے TVC یہاں دستیاب ہے:



نئے UltimaProtek اشتہار کے بارے میں بات کرتے ہوئے، Asian Paints Limited کے MD اور  CEO امیت سنگل نے کہا کہ، صارفین اپنے گھروں کو ہمیشہ کے لیے خوبصورت رکھنے کے لیے حل ڈھونڈ رہے ہیں اور آج کے گھروں کو شدید بارش سے لے کر تیز دھوپ اور دھول کے نئے دور کی دشواریوں کا مسئلہ در پیش ہے۔ گذشتہ سالوں میں،Asian Paints  نے اپنی مصنوعات کی پیش کش کے ذریعے صارفین کو بہتر سے بہتر چیزیں فراہم کرکے ٹیکنالوجی کی قیادت میں جدت طرازی کی ہے۔ UltimaProtek میںLamination Guard technology  ان کے گھروں میں پرت چڑھانے اور آنے والے برسوں تک اس کی خوبصورتی کے تحفظ کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔ یہ مہم واضح طور پر UltimaProtek کو اپنیLamination technology  کی مدد سے، بیرونی پینٹوں کے سونے کے معیار کی حیثیت قائم کرتی ہے۔

یہ ایک مشترکہ مواد ہے۔
Published by: Imtiyaz Saqibe
First published: Mar 04, 2021 07:31 PM IST